خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی: وقار یونس

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 20 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خوش قسمت ہوں کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی: وقار یونس WaqarYounis T20Cricket Coach DomesticFormulate waqyounis99 TheRealPCBMedia pid_gov MoIB_Official

ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی۔میڈیا سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہاکہ محدود اوورز کی کرکٹ بولرز کے لیے آسان نہیں ہے۔وقار یونس نے کہا کہ ون ڈے کرکٹ میں دو نئے بالز بھی بولرز کے لیے مشکلات کا باعث ہیں۔انہوں نے کہا کہ بطور کوچ نئے بولرز کی اسپیڈ اور اس کا اسمارٹ ہونا دیکھنا پڑتا ہے۔سابق اسپیڈ اسٹار نے کہا کہ خوش قسمت ہوں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ نہیں کھیلی کیونکہ اس طرز کی کرکٹ بولرز کے

لیے مشکل ہوتی ہے۔انہوں نے کہا کہ ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں یارکرز زیادہ اہمیت کے حامل ہوتے ہیں۔پاکستان میں بولنگ ٹیلنٹ کے حوالے سے بات کرتے ہوئے وقار یونس نے کہا کہ نئے ڈومیسٹک فارمیٹ کا پہلا سال ہے، ابتداءمیں مشکلات ہوتی ہی، ہمیں نئے ڈومیسٹک فارمیٹ کو وقت دینا ہو گا، مستقبل میں اس کے اچھے نتائج ملیں گے۔وقار یونس نے کہا کہ انٹرنیشنل کرکٹ میں فٹنس کے بغیر کچھ بھی حاصل نہیں ہوتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

Roznama Dunya: روزنامہ دنیا :- پاکستان:- فیٹف پاکستان کی کارکردگی سے خوش نہیں ،سخت وارننگ دی
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

وقت ہے کہ دنیا پاکستان کے لیے کچھ کرے، جوناتھن ڈیوڈوقت ہے کہ دنیا پاکستان کے لیے کچھ کرے، جوناتھن ڈیوڈ تفصيلات جانئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کیا آپ بتا سکتے ہیں کہ اس تصویر میں کیا غائب ہے؟معروف گلوکار، سماجی کارکن اور تعلیم کیلئے مصروف عمل شہزاد رائے نے سوشل میڈیا پر اپنے مداحوں سے ایک انوکھا سوال کر ڈالا۔ انگوٹھی shahzad Roy ki ye choti ungli nahi hai خوشی. U r not happy
ذریعہ: SAMAATV - 🏆 22. / 51 مزید پڑھ »

’دوستوں نے کہا تھا کہ شہزادہ ہیری سے شادی نہ کرو‘شہزادہ ہیری کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیوی میگھن مارکل کے ساتھ وہ سلوک نہیں ہونے دیں گے جو میڈیا کی جانب سے ان کی ماں لیڈی ڈیانا کے ساتھ کیا گیا تھا۔ Drama queen خوبصورت نہیی ہو۔پھر ہیری عاشق کیسے بنا۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

حکومت جان شکنجے میں آنے پر مذاکرات کا لالی پاپ دے رہی ہے، اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے: احسن اقبالحکومت جان شکنجے میں آنے پر مذاکرات کا لالی پاپ دے رہی ہے، اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے: احسن اقبال betterpakistan pmln_org CMShehbaz MediaCellPPP MoulanaOfficial ImranKhanPTI pid_gov AzadiMarch
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

حکومت جان شکنجے میں آنے پر مذاکرات کا لالی پاپ دے رہی ہے، اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے: احسن اقبالحکومت جان شکنجے میں آنے پر مذاکرات کا لالی پاپ دے رہی ہے، اپوزیشن متفق ہے کہ 2020 انتخابات کا سال ہونا چاہیے: احسن اقبال betterpakistan pmln_org betterpakistan pmln_org یہ حکومت اب ملک کیلئے فساد بنے گا اب حکومت کو ہر حال میں مستعفی ہونا ہے اس حکومت نے اپنا حثیت کھودیا اب عوام اس حکومت کے متحمل نہیں ہوسکتے ہے ورنہ پورا ملک میں ایک فساد برپا ہوگا پھر اس کو کنٹرول نہیں ہوسکتا ہے
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »