وقت ہے کہ دنیا پاکستان کے لیے کچھ کرے، جوناتھن ڈیوڈ

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 43 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 20%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

وقت ہے کہ دنیا پاکستان کے لیے کچھ کرے، جوناتھن ڈیوڈ تفصيلات جانئے: DailyJang

برطانوی میجر جنرل جوناتھن ڈیوڈ نے کہا ہے کہ پاکستان میں امن بحال ہوچکا ہے، اب وقت ہے کہ دنیا پاکستان کے لیے کچھ کرے۔

ایک انٹرویو میں سابق برطانوی میجر جنرل نے کہا کہ شاہی جوڑے کے دورے سے پاکستان کا مثبت تاثر ابھرا، دورے میں نظر آیا کہ پاکستان میں اندرونی سیکیورٹی کی صورتحال بہت بہتر ہے۔انہوں نے مزید کہا کہ وزیراعظم عمران خان اور آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کی پاکستان میں سرمایہ کاروں کو راغب کرنے کی سوچ یکساں ہے، ایک انٹرویو میں جنرل باجوہ نے مجھے بتایا کہ خود مختار معیشت کے لیے مضبوط فوج کا ہونا ضروری ہے۔

جوناتھ ڈیوڈ نے یہ بھی کہا کہ وزیراعظم عمران نے بڑی بہادری اور جرات کے ساتھ بدعنوانی کے خلاف مہم چلائی، وقت آگیا کہ دنیا پاکستان کو زیادہ عزت اور احترام دے، پاکستان میں سیکیورٹی اور امن بحال ہوچکا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ آرمی پبلک اسکول پشاور میں دہشت گردوں کے حملے کے بعد صورتحال میں تبدیلی آئی، کالعدم ٹی ٹی پی اور حقانی نیٹ ورک کے خلاف مزید کارروائیاں کی جارہی ہیں، ان اقدامات سے پاکستان کا دہشت گردی کے خلاف موثر عزم ظاہر ہورہا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

انصار الاسلام کیا ہے، حکومت اس پر پابندی کیوں چاہتی ہے؟وزارت داخلہ کی ایک سمری میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ جمعیت علمائے اسلام نے انصار الاسلام کے نام سے ایک شدت پسند گروپ قائم کیا ہے جس میں نجی افراد کو رضا کار کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ سلیکٹڈ حکومت کی بدحواسی کا اظہار اس پابندی سے لگایا جا سکتا ھے جمیعت علمائے اسلام کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام جو پاکستان کے آئین کے تحت پاکستان الیکشن کمیشن میں رجسٹرڈ ھے اسے کالعدم قرار دے رہی ھے It's not terrorist organization supported by the West.... Azadi March is in fact against injustice levelled against public representatives & the weakest economy... کلعدم خد پی ٹی آئی ہے
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے:شاہ محمود قریشیبھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے جو خطے کا امن تباہ کرنا چاہتا ہے:شاہ محمود قریشی Pakistan India LOC CeasefireViolation SMQureshiPTI ForeignOfficePk OfficialDGISPR
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

دورانِ سفر گوگل میپ کا استعمال ممنوع قرار, وجہ ایسی کہ کوئی بھی پریشان ہوجائےنیویارک (ویب ڈیسک) ’گوگل میپ‘ لوگوں کو راستہ بتانے کے لیے بے حد معاون ایپ سمجھی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

شہریارآفریدی کا کہنا ہے کہ راناثنااللہ کاٹرائل جیل میں کیاجائے،ان کا روزانہ کی بنیاد پر ٹرائل ہونا چاہیےتفصیلات کے مطابق اسلام آباد میں میڈیاسےگفتگوہوئے شہریارآفریدی نے کہاکہ راناثنااللہ کیخلاف ثبوت اورگواہ موجودہیں ،اےاین ایف نےراناثنااللہ کومنشیات سمیت گرفتارکیا،قانون کےمطابق ملزمان کوکاپیاں فراہم کیں،دفعہ 342کےتحت ملزمان کےبیانات قلمبندکیےگئے۔
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

بین الاقوامی میڈیا بھی یہ کہنے پر مجبور ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں80 لاکھ افراد اپنے گھروں میں محصور ہیں۔ دفترخارجہبین الاقوامی میڈیا بھی یہ کہنے پر مجبور ہےکہ مقبوضہ کشمیر میں80 لاکھ افراداپنے گھروں میں محصور ہیں۔ دفترخارجہ IndianTerrorism IOK Kashmir KashmirStillUnderSiege InternationalMedia ForeignOffice Pakistan UN ForeignOfficePk pid_gov ImranKhanPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

بین الاقوامی میڈیا بھی یہ کہنے پر مجبور ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں80 لاکھ افراد اپنے گھروں میں محصور ہیں: دفترخارجہبین الاقوامی میڈیا بھی یہ کہنے پر مجبور ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں80 لاکھ افراد اپنے گھروں میں محصور ہیں: دفترخارجہ ForeignOfficePk InternationalMedia OccupiedKashmir KashmirStillUnderSiege KashmirStillUnderCurfew pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »