ضابطہ دیوانی میں دوسری اپیل کا حق ختم، نیب سمیت 6 قوانین میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی منظوری

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 62 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 28%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ضابطہ دیوانی میں دوسری اپیل کا حق ختم، نیب سمیت 6 قوانین میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم کی منظوری تفصيلات جانئے: DailyJang

اسلام آباد وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ نے نیب سمیت 6 قوانین میں آرڈیننس کے ذریعے ترامیم، پاکستان اور بھارت کے مابین کرتارپور راہداری معاہدے، بی اوٹی کی بنیاد پر پاک فوج کے لیے سولر پاور پروجیکٹ، کم لاگت گھروں کی تعمیر کے لیے 5 ارب کے بلاسود قرضوں، انٹراسٹیٹ گیس سسٹم لمیٹڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز اور ٹی وی او کے اعزازی ارکان کے تقرر، ایڈورٹائزمنٹ ایکٹ میں ترامیم اورنیب کو سرکاری اداروں سے فوری ریکارڈ کی فراہمی کی منظوری دے دی، کابینہ نے اسجد امتیاز علی کو ممبر انڈس ریور سسٹم...

ان خیالات کا اظہار انہوں نے وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ دیتے ہوئے کیا ۔اجلاس میں آزادی مارچ سمیت اہم امورپرغورکیا گیا‘فردوس عاشق اعوان نے کہا کہ کابینہ اجلاس میں 14نکاتی ایجنڈے پر غور کیا گیا ‘کابینہ کو آگاہ کیا کہ مہنگائی کے خاتمے کے لئے اسلام آباد میں پائلٹ پروگرام شروع کیا گیا ہے جس کے تحت موبائل ایپلیکشن کے ذریعے عوام کو اشیائے خوردونوش کے منڈی کے نرخوں کے بارے میں آگاہی فراہم کی جائے گی، بعدازاں اس نظام کو ملک کے دیگر بڑے شہروں میں نافذ کیا جائے گا‘اس کے ذریعے منڈیوں...

کابینہ کو بتایا گیا کہ فوج کے وسائل کا ایک بڑا حصہ گریژن ، فوجی اسپتالوں اور حساس تنصیبات میں بجلی کی بلاتعطل فراہمی کے ضمن پر خرچ ہوتا ہے ،بی او ٹی کی بنیادوں پر کارخانے لگانے سے فوج کا مہنگی بجلی پر انحصار کم ہو جائے گا۔ کابینہ نے کم لاگت گھروں کی تعمیر کےلئے پانچ ارب کے قرضوں کی فراہمی کے منصوبے کی بھی منظوری دی‘قرضے اخوت اسلامک مائیکروفنانس کے ذریعے دیے جائیں گے ۔منصوبے کے تحت ایک سے دس لاکھ تک بلاسود قرضے دیے جائیں گے جن کی واپسی چار سال کے عرصے میں کی جائے گی۔کابینہ نے 6 آرڈیننس کی بھی منظوری دی جس میں نیب ترمیمی آرڈیننس 2019، قانونی معاونت اور انصاف اتھارٹی آرڈیننس2019، اعلیٰ عدالتیں آرڈر آرڈیننس2019، بے نامی ٹرانزیکشن ایکٹ2017 ترمیمی آرڈیننس 2019،خواتین کا وراثت میں حق یقینی بنانے کا...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سیاسی حالات، سٹاک مارکیٹ میں 785 پوائنٹس کی بڑی مندی، ڈالر کی قیمت میں استحکام
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایتوزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت ImranIsmailPTI ImranKhanPTI PTIofficial pid_gov
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی گورنر سندھ کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایتکراچی: وزیراعظم عمران خان نے گورنر سندھ عمران اسماعیل کو کراچی میں ترقیاتی منصوبے جلد مکمل کرنے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ شہر قائد کے مسائل کا حل حکومت کی ترجیحات میں شامل ہے۔ Kon se Project? Green line 4 saal s bn rhy h. 😎 Kidr gya Sea k pani ko Filter krk Istemal krny ka project وزیراعظم آپ بجلی کے افتتاح کرنے جا رہے ہیں تو اس کے ساتھ 1 کلومیٹر دور دیہات کو بھی دیکھیے گا بےحس مت بنیے گا زندگی کی بنیادی سہولیات نہیں ملتی لوگ آپ کو دعائیں دیں گے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمیاسٹاک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر مندی کا رجحان، انڈیکس میں 48 پوائنٹس کی کمی Pakistan StockExchange KSE100 Index Decrease PSX a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے اضافہانٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں آٹھ پیسے اضافہ Interbank Dollar Hits High a_hafeezshaikh FinMinistryPak pid_gov
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

انٹربینک میں ڈالر 5 پیسے مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں 505 پوائنٹس کی کمیYouthiye kider mar gaye hai.thori se stock market oper gaye to mendak ki tara uchal kar gattero se bahir nikal aye the
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »