کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 23 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 12%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئی CoronavirusUpdates Coronavirus Omicron Karachi

کراچی کراچی میں گزشتہ روز بھی کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد ریکارڈ کی گئی ۔

محکمہ صحت کے مطابق شہر قائد میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 7 ہزار 670 ٹیسٹ کئے گئے جن میں سے تین ہزار 149 مثبت کیسز آئے ۔ گزشتہ سے پیوستہ روز بھی کراچی کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے زائد تھی ۔ واضح رہے کہ کراچی میں گزشتہ چند روز سے کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 35 فیصد سے زائد ریکارڈ کی جا رہی ہے ۔ سندھ میں اب تک پانچ لاکھ 13 ہزار 46 افراد مہلک وائرس کا شکار ہو چکے ہیں ۔ سات ہزار 710 افراد جاں بحق ہوئے جبکہ 32 ہزار 328 اب بھی زیر علاج ہیں ۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں بس کے'اسپائیڈرمین' کنڈکٹر کی ویڈیو وائرلسوشل میڈیا پر ایک ویڈیو شیئر کی جارہی ہے جس میں بس میں سوار شہری کو چلتی بس میں ہوا کے رخ لٹکتے دیکھا جاسکتا ہے۔ Feel your responsibility why you making him hero, no need to highlight his act. Page open ku nhi ho rha Kali patti htaao aage se. Kiya tkleef ho gai he
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے وار جاری، مثبت کیسز کی شرح 41 فیصد تک پہنچ گئیگزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کراچی میں کورونا کے 3 ہزار 149 کیسز مثبت سامنے آئے۔ اللہ تعالیٰ رحم فرمائے آمین Dramatic and poor gov dont make any drama more
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں بھی گدھوں کے گوشت کے استعمال کا خدشہکراچی کے ایک شادی ہال میں گدھے اورگوشت ملنے پر شہریوں نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ وزیر اعظم خیریت سے تو ہیں؟ hahahhahhahahhahahahahhahaha کیوں نہیں کراچی سے 14 سیٹیں جیتی ہیں یہاں بھی تو اثر نظر آنا چاہیئے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کے الیکٹرک صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کا نوٹی فکیشن جاری - ایکسپریس اردوفروری کے بلوں میں صارفین کو ریلیف ملے گا
ذریعہ: Roznama_Express - 🏆 12. / 53 مزید پڑھ »

اسرائیل کی امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکشتل ابیب: اسرائیل نے متحدہ عرب امارات کو سیکورٹی اور انٹیلی جنس کے شعبوں میں معاونت کی پیشکش کردی ہے۔ اسرائیل کی جانب سے یہ پیشکش وزیراعظم نفتالی بینیٹ نے کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

کراچی : کورونا مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حدتک اضافہ -ملک کے مختلف شہروں میں کورونا کے وار جاری ہیں، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا مثبت کیسز کی سب سے زیادہ شرح کراچی میں ریکارڈ کی گئی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »