کراچی : پولیس افسر کی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 3 زخمی

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : پولیس افسر کی کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی، 3 زخمی ARYNewsUrdu Karachi

اس حوالے سے پولیس حکام کا کہنا ہے کہ شاہ لطیف کے علاقے درمحمد گوٹھ میں مبینہ گیس لیکج کے باعث گاڑی میں آگ لگی ہے۔

پولیس کا دعویٰ ہے کہ پولیس افسر کار کھڑی کرکے گئے تو اچانک گاڑی کے پچھلے حصے میں آگ لگ گئی، جس جگہ گاڑی کھڑی تھی وہاں پر گیس لائن سے لیکج ہورہی تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق کار میں آگ لگنے کے نتیجے میں خاتون اور2بچے معمولی زخمی ہوئے ہیں، دوسری جانب پولیس کا کہنا ہے کہ کار میں آگ لگنے کی وجہ سے کوئی زخمی نہیں ہوا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی: تیزاب پھینکنے والے 2 ملزمان زخمی حالت میں گرفتارکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد میں تیزاب پھینکنے کے واقعہ میں ملوث 2 ملزمان کو پولیس نے زخمی حالت میں گرفتار کر لیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں پولیس مقابلہ : ڈاکو ہلاک، اہلکار زخمیاسلام آباد میں ڈکیتی کے دوران پولیس مقابلے میں ایک ڈاکو موقع پر ہلاک جبکہ ایک پولیس اہلکار زخمی ہوگیا، دو ڈاکو فرار ہونے میں کامیاب ایک اور دشمن کو مار دیا گیا یہ پولیس مقابلے کی عار میں جس کو دل چاہے مار دیتے ہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

راولپنڈی: مبینہ پولیس مقابلے میں دو اہلکار زخمی، جوابی کارروائی میں حملہ آور ہلاکراولپنڈی: (دنیا نیوز) مبینہ پولیس مقابلے میں فائرنگ سے دو پولیس اہلکار زخمی جبکہ جوابی فائرنگ میں ایک حملہ آور ہلاک ہوگیا۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

شناختی کارڈ درستگی کی آڑ میں گاڑیوں کی ملکیت تبدیل کرنے کاانکشاف - ایکسپریس اردوگاڑیوں کی ملکیت تبدیلی میں محکمہ ایکسائز کے افسر مبینہ طور پرملوث ہیں۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

یہ 'فلائنگ کار' بہت جلد آپ کو دستیاب ہوگییہ دنیا کی پہلی فلائنگ کار ہے جس میں 4 نشستیں موجود ہوں گی۔ پہلے ہمیں کار نہیں روٹی چاہیے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکا : چھ سالہ بچے کی فائرنگ سے استاد زخمی ، ہسپتال منتقلنیویارک : ( ویب ڈیسک ) امریکی ریاست ورجینیا میں استاد کو فائرنگ سے زخمی کرنے والے چھ سالہ بچے کو پولیس نے حراست میں لے لیا۔ جلسہ_اعلان_کراچی
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »