کراچی پولیس کے مقابلے تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پولیس کے مقابلے، تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار

نجی ٹی وی اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی کے علاقے گلشن اقبال بلاک 7 سے متصل یونیورسٹی روڈ پر پولیس نے ناکہ لگایا جس کے دوران موٹر سائیکل سوار کو رکنے کا اشارہ کیا۔موٹر سائیکل پر سوار افراد نے سنیپ چیکنگ دیکھ کر اہلکاروں پر فائرنگ کی، جس پر پولیس کے جوانوں نے جوابی فائرنگ کی جس کے نتیجے میں موٹرسائیکل سوار زخمی ہوئے۔

زخمی ہونے والے افرادکی جب تلاشی لی گئی تو ان کے پاس سے اسلحہ، نقدی، موبائل فون اور موٹرسائیکل برآمد ہوئی، دونوں ڈاکوو¿ں کو زخمی حالت میں عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔دوسری جانب اقبال مارکیٹ کی پولیس نے اورنگی ٹاؤن میں مبینہ مقابلے کے بعد زخمی حالت میں ملزم کو گرفتار کیا جس کے قبضے سے اسلحہ برآمد ہواہے۔ زخمی ملزم کو عباسی شہید ہسپتال منتقل کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی پولیس کے مقابلے، تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتارکراچی پولیس کے مقابلے، تین ڈکیت زخمی حالت میں گرفتار ARYNewsUrdu Dacait tou Karachi May ore bhi bohut hain. Gharib dacait k liay police encounter ore ameer dacait k liye protocol. Kya baat hay sindh police kee bhl. FIR tou katee hogee IGP say poch kar😀😀 boycottfranceproducts boycottfrance
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

علی عمران کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تیار ہیں، کراچی پولیس چیفکراچی پولیس چیف غلام نبی میمن کا کہنا ہے کہ ’جیو نیوز‘ کے رپورٹر علی عمران سید کے لاپتہ ہونے کا مقدمہ درج کرنے کیلئے تیار ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

سٹی پولیس چیف کراچی غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردووائرس کی تصدیق کے بعد ایڈیشنل آئی جی چھٹی پر چلے گئے ہیں، ترجمان سندھ پولیس اللّٰہ صحت کاملہ عطا فرمائے اور جلد تندرستی عطا فرمائے آمین Phir sy corona start hogya he Allah pak mafi farmye
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 45 پیسے سستالاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا تسلسل جاری ہے، آج ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 45 پیسے ہو گئی ہے۔ الحمد اللہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 45 پیسے سستالاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا تسلسل جاری ہے، آج ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 45 پیسے ہو گئی ہے۔ 7 سال قبل کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی نے 31 جولائی 2013ء کو زندہ جانوروں کی برآمد پر پابندی عائد کی تھی۔ ملک سے گوشت کی مسلسل برآمد اور جانور پالنے والے کسانوں کو جانوروں کی قیمت نہ ملنے کی وجہ سے کسانوں نے جانور پالنا چھوڑ دیئے ہیں۔ زندہ جانوروں کی برآمد سے پابندی ختم کری Hahahahahhaha sharam kro begarto Heading should be! Ruppees got strengthening
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر میں اضافہ جاری - ایکسپریس اردوانٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 46پیسے جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی ہوئی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »