ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (اتوار ) کا دن کیسا رہے گا؟

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

حمل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1602833517091-0'); }); آپ کو جس مقصد میں عرصہءدراز سے ناکامی ہو رہی تھی،

آپ کو جس مقصد میں عرصہءدراز سے ناکامی ہو رہی تھی، اب اس معاملے میں صورت حال تبدیل ہو کر آپ کے حق میں ہو گئی ہے۔ امید ہے کہ یہ ہفتہ آپ کے لئے بحکم اللہ کئی معاملات میں نہ صرف آسانیاں دے گا ،بلکہ مستقبل کے حوالے سے بھی اہم خبروں سے نوازے گا، جن افراد کو روزگار میں پریشانیاں تھیں، وہ ان شاءاللہ دور ہو سکیں گی۔آپ کو اس ہفتے روزگار کے حوالے سے اہم خبریں ملیں گی۔ تبدیلی کے واضح اشارے بھی موصول ہو رہے ہیں۔ آپ کو اب اس بارے میں غور و فکر کرنا چاہیے اور یہ تبدیلی چونکہ آپ کی زندگی میں پہلی بار آئی ،اس...

بے آسرا لوگوں کی مدد ریاست کی ذمہ داری ہے، سابق ادوار میں کمزور طبقے کا کوئی پرسان حال نہیں تھا،وزیراعلیٰ پنجابچند اہم معاملات میں کامیابیاں مل رہی ہیں، مگر آپ زیادہ تیز مت چلیں۔ اپنے سارے معاملات سپرد اللہ کرکے سکون سے قدم اٹھائیں، ابھی کسی کا بھروسہ بھی نہ کریں، یعنی رقم اپنے ہاتھ میں رکھیں۔ جن افراد نے اپنا نیا کام شروع کرنا ہے ،وہ جلد بازی نہ کریں، انتظار کرنا بہتر رہے گا۔ یہ ہفتہ خواہشمند افراد کا رشتہ طے کروائے گا۔آپ تبدیلی کے خود خواہشمند ہیں اور اس کے بالکل قریب کھڑے ہوئے ہیں، جو لوگ...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

شرک ھے یہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (ہفتہ ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل googletag.cmd.push(function() { googletag.display('div-gpt-ad-1602833517091-0'); }); دوسروں کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

انسداد پولیو کا عالمی دن: پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد کمیدنیا بھر میں آج انسداد پولیو کا عالمی دن منایا جارہا ہے، طبی ماہرین کے مطابق پاکستان میں پولیو کیسز میں 65 فیصد تک کمی واقع ہوئی ہے۔ گزشتہ برس تک دنیا بھر میں
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو فروری تک بدستور گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہبھارت کی پاکستان کو فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (فیٹف) میں بلیک لسٹ کرنے کی سازش ناکام ہوگئی، پاکستان کو گرےلسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیٹف میں بھارت
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہKidr gya kamran khan jisne 2 din pehle jhooti khabar di thi ,بری خبر WTH.....
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ایف اے ٹی ایف کا پاکستان کو گرے لسٹ میں برقرار رکھنے کا فیصلہ
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا انعقاد، نوجوانوں کی بڑی تعداد میں شرکتبہاولپور: (دنیا نیوز) بہاولپور کور کی سرپرستی میں ٹرائتھلون 2020 مقابلوں کا کامیاب انعقاد کیا گیا، علاقے کے نوجوانوں نے کھیلوں کی سرگرمیوں کے انعقاد پر زبردست جوش و خراش کا مظاہرہ کرتے ہوئے مقابلوں مثبت پیش رفت قرار دیا ہے۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »