روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر مزید 45 پیسے سستا

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور: (ویب ڈیسک) روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قدر میں گراوٹ کا تسلسل جاری ہے، آج ایک مرتبہ پھر امریکی کرنسی 45 پیسے ہو گئی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ملک بھر میں ریکارڈ ترسیلات زرموصول، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس اور عالمی ممالک کی طرف سے غریب ممالک کے لیے ریلیف ملنے کے بعد پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں رک جانے کے باعث پاکستان میں امریکی ڈالر گراوٹ کا شکار نظر آ رہا ہے۔

سٹیٹ بینک آف پاکستان کی سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر 45 پیسے سستا ہونے کے بعد 161 روپے 37 پیسے کی سطح پر پہنچ گیا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

الحمد اللہ

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

لاہور میں مبینہ مقابلے کی زد میں آکر لڑکی جاں بحقلاہور میں مبینہ مقابلے کی زد میں آکر لڑکی جاں بحق ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

جاپان میں ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافتجاپان کے شہر کاغو شیما میں موجود ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافت کی گئی ہے۔ جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاغوشیما میں واقع کیوشو کے ایکوریم میں ایک
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

قوی خان کے اعزاز میں کراچی آرٹس کونسل میں تقریبصدر آرٹس کونسل محمد احمد شاہ کی خدمات کا اعتراف کرتے ہوئے قوی خان نے کہا کہ یہ کمال شخصیت کے حامل اور اچھےانسان ہیں، ان کا بے حد مشکور ہوں کہ انہوں نے یہ محفل سجائی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اعصام الحق اور ان کے پارٹنر کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہار گئےبرلن (ڈیلی پاکستان آن لائن) کولون انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ میں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے پارٹنر برٹ انگلوٹ کو ایونٹ کے پہلے راﺅنڈ میں ہی شکست ہو گئی جبکہ
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

فرانس میں ایک دن میں کورونا کے 41 ہزار مریض رپورٹفرانس میں کورونا کی دوسری لہر نے مزید شدت اختیار کر لی، ایک ہی دن میں مزید 41 ہزار سے زائد نئے مریض سامنے آ گئے جس کے بعد مریضوں کی کل تعداد 9 لاکھ 99 ہزار تک
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

اسرائیل کے ساتھ امن سوڈان کے بہترین مفاد میں ہےامریکی وزیرخارجہامریکی وزیرخارجہ مائیک پومپیو نے اس امید کا اظہار کیا ہے کہ سوڈان (السودان) بہت جلد اسرائیل کو تسلیم کر لے گا جبکہ امریکا نے سوڈان کا نام دہشت گردی کی سرپرستی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »