جاپان میں ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافت

  • 📰 newsonepk
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

جاپان میں ایکوریم کے پانی میں چمکنے والی مچھلی دریافت Read More : Newsonepk Japan

جاپانی خبر رساں ادارے کے مطابق جاپان کے شہر کاغوشیما میں واقع کیوشو کے ایکوریم میں ایک چمکنے والی مچھلی کا جوڑا رکھا گیا ہے جس کی جلد پانی میں جگمگاتی ہوئی نظر آتی ہے اور ایسا محسوس ہوتا ہے کہ اس کی کھال سے شعاعیں نکل رہی ہیں اسی بنیاد پر ماہرین نے اسے ریز کا نام دیا ہے۔

واضح رہے کہ مچھلی کی یہ قسم دیگر مچھلیوں سے مختلف ہے کیونکہ اس کا سر گول جسم بالکل شارک کی طرح اور اس مچھلی کی زیادہ سے زیادہ لمبائی 8 فٹ ہوتی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 18. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

میڈیکل انٹری ٹیسٹ کے نصاب میں تبدیلی طلبہ کے لیے ذہنی اذیت - BBC News اردوپاکستان میڈیکل کمیشن کے قانون کے مطابق رواں برس پہلی بار پورے ملک میں طلبہ ایک ہی انٹری ٹیسٹ دیں گے تاہم امتحانات سے محض ایک ماہ پہلے نیا نصاب جاری کرنے پر طلبہ کی جانب سے سخت رد عمل سامنے آیا ہے۔ Hukmran ban gay kameenay log pmc_org...? Thank you. Also please have students opinion on the whole issue and please write a column on it. We want increased mdcat weightage and our provincial syllabus.wewantmdcat75prcnt ChangeYourSyllabusPmc Werejectpmcsyllabus
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

فجی میں تقریب کے دوران چینی اور تائیوان کے سفارتکار آپس گتھم گتھا ہو گئےتائیوان(ڈیلی پاکستان آن لائن )تائیوان اور چینی سفارتکاروں کے آپس میں گتھم گتھا ہونے سے 2 افراد زخمی ہوگئے ہیں ۔ googletag.cmd.push(function() {
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کے ایف اے ٹی ایف کی بلیک لسٹ میں جانے کے امکانات ختم - ایکسپریس اردوجون 2021 میں پاکستان گرے لسٹ میں سے نکلنے میں کامیاب ہو جائے گا، سفارتی ذرائع Insha Allah
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بے احتیاطی کے باعث کورونا وائرس کے مریضوں میں اضافہ جاری | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »

پی ڈی ایم کی سندھ کے آئی جی کے مبینہ اغوا کی شدید الفاظ میں مذمتفلور ملز کو اضافے کے بعد آج سے 4ہزار میٹرک ٹن گندم دی جارہی ہے، عوام کو سستے داموں آٹے کی فراہمی کے لیے 13ارب کی سبسڈی دے رہے ہیں۔ کامران بنگش کا کہنا تھا کہ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

آذربائیجان کے خلاف جنگ میں آرمینیا کے کتنے فوجی مارے گئے؟ تفصیلات سامنے آ گئیںباکو (ویب ڈیسک) آذربائیجان کے خلاف جاری لڑائی میں آرمینیا کی طرف مرنے والے فوجیوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔تازہ اطلاعات کے مطابق آرمینیا کی جانب سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »