سٹی پولیس چیف کراچی غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق - ایکسپریس اردو

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سٹی پولیس چیف کراچی غلام نبی میمن میں کورونا وائرس کی تصدیق -

ایڈییشنل آئی جی سندھ پولیسترجمان کراچی پولیس کے مطابق طبعیت ناساز ہونے پر سٹی پولیس چیف کراچی نے اپنا کورونا ٹیسیٹ کروایاجومثبت آیا۔ ٹیسٹ مثبت آنے پر غلام نبی میمن چھٹی لے کر قرنطینہ میں چلے گئے۔

سندھ پولیس کے ترجمان کے مطابق غلام نبی میمن کی غیر موجودگی میں ڈی آئی جی سی آئی اے عارف حنیف قائم مقام ایڈیشنل آئی جی کے فرائض انجام دیں گے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Phir sy corona start hogya he Allah pak mafi farmye

اللّٰہ صحت کاملہ عطا فرمائے اور جلد تندرستی عطا فرمائے آمین

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سعودی عرب میں کورونا وائرس کے 401 نئے مریضوں کی تصدیق ہوئی ہے، وزارت صحتسعودی عرب میں چوبیس گھنٹے کے دوران کورونا سے 15 افراد انتقال کر گئے۔ وزارت صحت نے مزید بتایا کہ سعودی عرب میں انتقال کرنے والوں کی مجموعی تعداد 5 ہزار 250 ہوگئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں کرونا وائرس کیسز اور اموات کی شرح میں اضافہ: این سی او سینیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے اجلاس میں بریفنگ میں بتایا گیا کہ ملک بھر میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز اور اموات کی شرح بڑھ رہی ہے، گزشتہ 5 روز کے دوران مثبت کیسز کی شرح میں 40 فیصد اضافہ ہوا۔ مزید پڑھیں: ARYNewsUrdu COVID19
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کیسز کا بڑھنا پریشانی کی بات ہے، یاسمین راشدوزیر صحت پنجاب ڈاکٹر یاسمین راشد کا کہنا ہے کہ ملک میں کورونا وائرس کیسز کا بڑھنا پریشانی کی بات ہے، اگر کورونا وائرس کیسز بڑھتے رہے تو صورتحال قابو سے باہر ہوسکتی ہے۔ آپ لوگ تو کہتے تھے کورونا پاکستان سے ختم ہو گیا ہے اور اس کا سارا کریڈٹ نیازی کو دے رہے تھے اب کیسز کہاں سے رپورٹ ہو رہے ؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکارممبئی(ویب ڈیسک) بالی ووڈ اداکار ہریتھک روشن کی ماں بھی کورونا وائرس کا شکار ہوگئی۔کورونا کیسز کے حوالے سے بھارت نے خاطر خواہ اقدامات نہیں کیے جس کے باعث بھارت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آج سندھ میں کورونا وائرس کے 305 نئے مریضوں کی تشخص ہوئی ہے، وزیراعلیٰوزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے کورونا وائرس کی صورتحال سے متعلق بیان میں کہا ہے کہ گزشتہ 24 گھنٹوں میں کورونا کے مزید 10261 نمونے ٹیسٹ کئے گئے۔ جس کے نتیجے میں 305 نئے کیسز سامنے آئے۔ HanifSamoon1 Blessings of large public gatherings.
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کی ویکسین امریکا کے پاس ہے، ٹرمپ کا دعویٰامریکی صدر نے کہا کہ کورونا وائرس سے 22 لاکھ لوگوں کے مرنے کا خدشہ تھا۔ ہم نے چین سے آنے والی اس بیماری سے لڑنے کے لیے دنیا کی عظیم معیشت کو بند کیا۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »