کراچی: پولیس مقابلے، ڈاکو ہلاک، راہ گیر قتل، 7 گرفتار

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 32 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں ہونے والے مبینہ پولیس مقابلوں میں ایک ڈاکو ہلاک ہو گیا، 4 زخمیوں سمیت 7 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا، ڈاکوؤں کی فائرنگ کی زد میں آکر ایک راہ گیر بھی زخمی ہو گیا، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 1 شخص جاں بحق ہو گیا۔

نارتھ کراچی میں فور کے چورنگی کے قریب ہونے والے پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو ہلاک اور 3 گرفتار کر لیے گئے، ملزمان کے قبضے سے پستول، موٹر سائیکل اور موبائل فون ملے ہیں۔کراچی مختلف علاقوں میں مبینہ پولیس مقابلے،3ڈاکو...

نامعلوم موٹر سائیکل سوار ملزمان آئے اور مقتول پر فائرنگ کر کے فرار ہو گئے، واقعہ ذاتی دشمنی کا لگتا ہے۔ دوسری جانب گلشنِ معمار میں پولیس نے ڈاکوؤں کے ساتھ مبینہ مقابلے کے بعد 1 ڈاکو بلال کو زخمی حالت میں اسلحے اور موٹر سائیکل سمیت گرفتار کر لیا، ملزم کا ساتھی فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔ پولیس کے مطابق بلوچ کالونی پل پر مبینہ پولیس مقابلے میں ڈاکوؤں نثار اور ظفر کو زخمی حالت میں گرفتار کر کے ان کے قبضے سے اسلحہ برآمد کر لیا گیا، ملزمان کی فائرنگ سے طارق نامی راہ گیر زخمی ہوا۔

نارتھ ناظم آباد میں مبینہ پولیس مقابلے میں 1 ڈاکو دانش مسیح کو زخمی حالت میں گرفتار کر لیا گیا، ملزم کا ساتھی فرار ہو گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سونے کی قیمت میں پھر اضافہ۔۔فی تولہ کتنے کا ہو گیا؟مقامی مارکیٹ میں آج سونے کا ریٹ 125,851 روپے فی تولہ اور 107,900 روپے فی 10 گرام رہا۔ Kitne ka ho gea hai. Ayse he koi bhai bta day. Mujse link ni open hota 125851 per tola
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 50 پیسے کی کمی - ایکسپریس اردوڈالر کے انٹر بینک ریٹ مزید 23 پیسے کے اضافے سے 176.72 روپے کی سطح پر بند تمام پاکستانیوں کو بہت بہت مبارک ہو Google kr lyn gy pr link pa click ni kryn gy 😂 Wo kasay dollar to mehnga hwa ha
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہےفواد چوہدریکورونا سے نمٹنے کی حکومتی پالیسیوں کی عالمی سطح پر تعریف ہو رہی ہے،فواد چوہدری FawadChaudhry PTIGovernment CoronaPolices TransparencyInternational MoIB_Official GovtofPakistan fawadchaudhry PTIofficial
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان میں کرپشن میں اضافہ، 140 ویں نمبر پر آ گیاٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 180 ممالک کی کرپشن پرسیپشن انڈیکس جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان میں کرپشن مزید بڑھ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان کی ہوابازی کی صنعت میں ایک اور ملکی ایئرلائن کا اضافہسی ای او کیو ایئرویز کپٹن احسن قریشی کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ کی منظوری کے بعد کیو ایئرویز جلد ریگولر پبلک ٹرانسپورٹ (آر پی ٹی) لائسنس حاصل کرلے گی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا کیسز کی شرح میں تشویشناک حد تک اضافہمحکمہ صحت نے کورونا کا پھیلاؤ روکنے کے لیے 12 علاقوں کی 19 گلیوں میں فوری اسمارٹ لاک ڈاؤن لگانے کی تجویز دے دی.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »