بیچارا کراچی اور بےحس سیاست

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 75 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 33%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے لیکن بدقسمتی سے یہ شہر بےحس سیاست کی نذر ہو چکا ہے۔ ملک کے دوسرے بڑے شہروں کے مقابلے میں جو سہولتیں کراچی والوں کو ملنی۔۔۔۔ تحریر: انصار عباسی لنک: DailyJang

کراچی پاکستان کا سب سے بڑا شہر ہے لیکن بدقسمتی سے یہ شہر بےحس سیاست کی نذر ہو چکا ہے۔ ملک کے دوسرے بڑے شہروں کے مقابلے میں جو سہولتیں کراچی والوں کو ملنی چاہیے تھی، وہ نہیں مل رہیں۔

پاکستان کا سب سے اہم اور بڑا شہر لیکن سیاسی کشمکش کی وجہ سے اُس کی اور وہاں کے رہنے والوں کی حالت بد سے بدتر ہو رہی ہے۔ انہی حالات کو بدلنے کے لیے جماعت اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن شہر میں گزشتہ تین چار ہفتوں سے ہزاروں شہریوں کے ساتھ ایک دھرنا دیے ہوئے ہیں جس کا مقصد بلدیاتی نظام کو اِس قابل بنانا ہے کہ کراچی شہر اور اس کے رہنے والوں کو بہترین سہولتیں میسر ہو سکیں۔ افسوس کہ صوبائی حکومت ٹس سے مس نہیں ہو...

اس لیے کہ ہر یونین کونسل کو سالانہ کم از کم 60 لاکھ روپے ملتے ہیں جبکہ آمدنی کے دیگر ذرائع اس کے علاوہ ہوتے ہیں۔:3پاکستان کے باقی شہروں کی طرح کراچی کے میئر کا انتخاب بھی براہِ راست ووٹنگ سے ہونا چاہیے۔ 6۔ کراچی میں 3ہزار سے زیادہ سرکاری اسکولز ہیں، یہ تمام سرکاری اسکولز 2001سے 2009تک پہلے سٹی حکومت کے ماتحت تھے، پھر سندھ حکومت نے یہ تمام اسکولز لے لیے اور اب کے ایم سی کے تقریباً ایک ہزار اسکولز بھی لے لیے ہیں۔

یہ اسپتال اور ڈسپنسریاں واپس کے ایم سی کو ملنی چاہئیں :8۔ایک زمانے میں کراچی میں فیڈرل بی ایریا، گلشن اقبال، نارتھ ناظم آباد، بفرزون اور نارتھ کراچی سمیت متعدد رہائشی منصوبے شروع کیے گئے جہاں لاکھوں افراد کو مناسب قیمت میں پلاٹس مل گئے. سندھ حکومت نے لینڈ مافیا کو کھلی چھٹی دے رکھی ہے، سوسائٹیز کے ہزاروں الاٹیز مارے مارے پھر رہے ہیں، کوئی انصاف دینے والا نہیں، نہ عدالتیں سنتی ہیں نہ سندھ حکومت۔ ان سوسائٹیز میں کراچی کے ہزاروں افراد کی جمع پونجی لگی ہوئی ہے، آئے روز احتجاج کرتے ہیں مگر لینڈ مافیاز کے خلاف کارروائی کرنے والا کوئی نہیں ہے۔:10۔آئین کے آرٹیکل 140A کے مطابق تمام شہری اداروں کو شہری حکومت کے تحت کیا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

KamranAliShaik ہم سب نے دیکھا کہ مری میں کیا ہوا تھا اور کس طرح انصار عباسی نے سیاحوں سے زائد چارجز لینے والوں کا کس بےحسی سے دفاع کیا لیکن پھر بھی وہ کراچی کے بارے میں لیکچر دینے کی جرات رکھتے ہیں۔ واہ بھائی واہ. 'باتین کروون کی دُکان پاکرون کی'

Yh abbasi kud 2 no hy

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا سے متاثرہ افراد رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ ہیں: ڈاکٹر سعیدسی ایم کورونا ٹاسک فورس کے رکن ڈاکٹر سعید خان کا کہنا ہے کہ ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی میں کورونا وائرس کی پانچویں لہر میں شدت ہے، جہاں رجسٹرڈ کیسز سے کہیں زیادہ لوگ متاثر ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں نیب کا چھاپہ، سابق میونسپل کمشنر کورنگی کے گھر سے خزانہ نکل آیانیب نے سونے کے بسکٹ، بٹن، ڈالرز ، درہم اور ریال برآمد کرلیے ، رقم اتنی زیادہ تھی کہ گننے کے لیے ہاتھ کم پڑ گئے نیب کو مشینوں کا استعمال کرنا پڑا۔ جب عدالتیں کرپٹ ٹولے کو ضمانتیں دے گی اور ملک سے فرار کروائے گی تو ملک کرپٹ ہی ہو گا Sindh me Dakoo Raj hai Zardari RAJ, Maryam Safdar Nani Amma ky Uncle Ka RAJ hai
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوزکراچی میں کرونا وائرس کے مثبت کیسز کی شرح 40 فیصد سے تجاوز کر گئی، حکام کا کہنا ہے کہ اکثر سرکاری لیبارٹریاں کرونا وائرس ٹیسٹ نہیں کر رہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ایس ایل 7 کل سے کراچی میں شروع ہوگاپاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کا ساتواں ایڈیشن کل سے کراچی میں شروع ہو گا ، جس میں بھرپور انداز میں تیاریاں جاری ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے: بلاول بھٹو زرداری
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

عوام کی طاقت سے حکمرانوں سے جان چھڑائیں گے: بلاول بھٹو زرداری😂😄😆 یہ بات درست ھے آپ نے پہلے تو راستہ کوئی اور اپنایا تھا خیر سانوں کی کوئ اس سیاسی مسخرے کی بھی سن لو 🙄
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »