کراچی میں ایک اور وائرس پھیلنے لگا، 8 سالہ بچے کی موت

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 55 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 25%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں نگلیریا وائرس سے 8 سالہ بچے کی موت ARYNewsUrdu Karachi

اے آر وائی نیوز کے مطابق کراچی میں نگلیریا وائرس سے ایک اور موت کی تصدیق ہوئی، شہر قائد کے علاقے شادمان ٹاؤن سے تعلق رکھنے والے 8 سالہ ذوہیب کا 3 روز قبل انتقال ہوا۔

ڈاکٹرز کے مطابق متوفی کو شدید بخارکی حالت میں اسپتال منتقل کیا گیا، جہاں وہ ایک روز زیر علاج رہا اور پھر جمعے کو انتقال کرگیا۔حالیہ موت کے بعد کراچی میں نگلیریا سے مرنے والے افراد کی تعداد چار تک پہنچ گئی۔نگلیریا ایک ایسا امیبا ہے، جو اگر ناک کے ذریعے جسم میں داخل ہوجائے تو دماغ کو پوری طرح چاٹ جاتا ہے، جس سے انسان کی موت واقع ہوجاتی ہے، یہ عموماً گرم پانی میں تیزی سے پرورش پاتا ہے۔

یہ وائرس عموماً سوئمنگ پولز، تالاب سمیت ٹینکوں میں موجود ایسے پانی میں پیدا ہوتا ہے، جس میں کلورین کی مقدار کم ہوتی ہے، شدید گرمی بھی نگلیریا کی افزائش کا سبب بنتی ہے۔’نگلیریا‘ کو خاموش قاتل قرار دیتے ہیں کیونکہ اس نے اب تک دنیا میں ہزاروں افراد کو ابدی نیند سلادیا ہے، اس موذی بیماری کا ماہرین ابھی تک کوئی علاج دریافت نہیں کرسکے۔یہ ایک خطرناک وائرس ہے، جو ناک کے ذریعے دماغ میں داخل ہوجاتا ہے اور دماغ متاثر کرنا شروع کردیتا ہے، اس کی علاماتیں سات دن میں ظاہر ہوتی ہے، جو گردن توڑ بخار سے ملتی...

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ اس سے بچاو کا واحد حل یہ ہے کہ طے شدہ بین الاقوامی معیار کے مطابق پانی میں کلورین کا استعمال کیا جائے تو نگلیریا وائرس کو پیدا ہو نے سے روکا جاسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اوے ہوش کرو پہلا ہی نہیں جان چھوڑ رہا۔۔۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 600 روپے کی کمیسندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 515 روپے کم ہوکر 93535 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

بھارتی ریاست کیرالہ زیکا وائرس کی زد میںبھارت کی ریاست کیرالہ کو زیکا وائرس نے گھیر لیا ہے اور کورونا وائرس کے بعد بھارتی ریاست کیرالہ میں زیکا وائرس کے 14 کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔بھارتی میڈیا کے مطابق
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مزید 11 ہیلتھ ورکرز میں کرونا وائرس کی تشخیصگزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 11 مزید ہیلتھ ورکرز میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی، اب تک 16 ہزار 671 ہیلتھ ورکرز کووڈ 19 کا شکار ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب سے آنے والے مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق06:00 PM, 10 Jul, 2021, پاکستان, کراچی  :سعودی عرب سے کراچی آنیوالے 10 مسافروں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی ، جس کے بعد مسافروں کو قرنطینہ کیلئے سندھ
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس کے سبب مزید27اموات مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہکورونا وائرس کے سبب مزید27اموات، مثبت کیسز کی شرح میں خطرناک حد تک اضافہ CoronavirusPakistan CoronaVirusUpdates CoronavirusPandemic CoronavirusVaccine Coronavirus COVID19
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں پندرہ جولائی سے مون سون کی پہلی بارش متوقع | Abb Takk News
ذریعہ: AbbTakk - 🏆 2. / 68 مزید پڑھ »