مزید 11 ہیلتھ ورکرز میں کرونا وائرس کی تشخیص

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 11 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید 11 ہیلتھ ورکرز میں کرونا وائرس کی تشخیص ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک میں 11 ہیلتھ ورکرز میں کرونا وائرس کی تشخیص ہوئی، 24 گھنٹے میں 6 ڈاکٹر اور 5 اسپتال ملازمین کرونا وائرس میں مبتلا ہوگئے۔

ذرائع وزارت صحت کا کہنا ہے کہ ملک میں تاحال 164 ہیلتھ ورکرز کرونا وائرس سے جاں بحق ہو چکے ہیں، 306 ہیلتھ ورکرز گھروں اور 15 اسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔ 16 ہزار 186 ہیلتھ ورکرز کرونا وائرس سے صحت یاب ہو چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا وائرس سے اب تک کتنے ہیلتھ ورکرز متاثر ہوئے؟ اعداد و شمار سامنے آگئےحکام وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں 16 ہزار 116 ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اب تک کتنے ہیلتھ ورکرز متاثر ہوئے؟ اعداد و شمار سامنے آگئےحکام وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں 16 ہزار 116 ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملک میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے قابل از وقت آغاز کے واضح شواہد ملے ہیں اسد عمراسلام آ باد :- وفاقی وزیر منصوبہ بندی اور این سی او سی کے سربراہ اسد عمر نے خبردار کیا ہے کہ ملک میں کرونا وائرس کی چوتھی لہر کے قابل از وقت آغاز کے واضح شواہد Asad_Umar GovtofPakistan Kya is ko kesi lehar k sharoo ka waqt maloom hota hai. Kya kesi lehar k sharoo honay ka koyi b waqt aj tak pata chala hai.
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہاسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 1 فیصد تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

پاکستان: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 22 ہزار سے متجاوزملک بھر میں کورونا وائرس سے انتقال کرنے والے افراد کی مجموعی تعداد 22 ہزار 520 ہو گئی جبکہ کُل کورونا مریضوں کی تعداد 9 لاکھ 69 ہزار 476 ہو چکی ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 25 افراد کا انتقالمثبت شرح 3.65 فیصدموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1737نئے کیسز سامنے آگئے۔ Noexamwithoutstudy Kia ye punjab k ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »