پاکستان: کورونا وائرس سے اموات ساڑھے 22 ہزار سے متجاوز

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ملک میں کورونا کے کیسز میں ایک بار پھر اضافہ جاری ہے۔ تفصیلات جانئے : DailyJang

ملک بھر میں اسپتالوں، قرنطینہ سینٹرز اور گھروں میں کورونا وائرس کے کُل 35 ہزار 573 مریض زیرِ علاج ہیں، جن میں سے 1 ہزار 971 مریضوں کی حالت تشویش ناک ہے، جبکہ کُل 9 لاکھ 11 ہزار 383 مریض اب تک اس بیماری سے شفایاب ہو چکے ہیں۔

گزشتہ 24 گھنٹوں میں ملک میں کورونا وائرس کے مزید 47 ہزار 528 ٹیسٹ کیئے گئے، جبکہ اب تک کُل 1 کروڑ 49 لاکھ 60 ہزار 221 کورونا ٹیسٹ کیئے جا چکے ہیں۔پنجاب میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد دیگر صوبوں سے زیادہ ہے، یہاں اب تک 3 لاکھ 47 ہزار 553 کورونا کے مریض رپورٹ ہوئے ہیں، جبکہ یہاں کُل ہلاکتیں بھی دیگر صوبوں سے زیادہ ہیں جو 10 ہزار 805 ہو چکی ہیں۔

خیبر پختون خوا میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد 1 لاکھ 39 ہزار 8 ہو چکی ہے، جبکہ اس سے یہاں کُل اموات 4 ہزار 348 ہو گئیں۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں 83 ہزار 400 کورونا وائرس سے متاثرہ مریض اب تک سامنے آئے ہیں، جبکہ اب تک یہاں کُل 782 افراد اس وباء سے جان کی بازی ہار چکے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سب سے بڑے مسلمان ملک انڈونیشیا میں کورونا پھیل گیا۔۔حالت بھارت سے بھی بدتری۔غیر ملکی میڈیا کا کہنا ہے کہ انڈونیشیا میں گزشتہ روز کورونا کے 34 ہزار 379 نئے کیسز اور ایک ہزار 40 اموات رپورٹ ہوئی ہیں۔ Paper cancel karo
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کیسز میں معمولی اضافہ، 1600 سے زائد کیسز رپورٹ، 24 جاں بحقاسلام آباد : پاکستان میں کورونا سے مزید24 اموات ریکارڈ کی گئی اور ایک ہزار683 نئے کیسز رپورٹ ہوئے، جس کے بعد مجموعی اموات 22ہزار493ہوگئیں۔ ریشو 6۔0 سے بڑھ 33۔3 ہوگئی اور یہ معمولی اضافہ ہے؟؟ Noexamswithoutstudy CancelAllBoardExams
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

’’میں شدید ڈپریشن میں وہاں سے اٹھی‘‘ - ایکسپریس اردوپاکستان یہ کارروائیاں برداشت کررہا تھا اوریہ شاید مزیدبھی بھگت لیتالیکن افغانستان میں یکم مئی کوبہت بڑی پیش رفت ہوگئی۔
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

بھارت میں نشے میں دھت بھینسوں کی وجہ سے ملزمان گرفتارغیر ملکی میڈیا کے مطابق پولیس نے جانوروں کے ڈاکٹر کی اطلاع پر تینوں کسانوں کو غیر قانونی شراب فروخت کرنے کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس سے اب تک کتنے ہیلتھ ورکرز متاثر ہوئے؟ اعداد و شمار سامنے آگئےحکام وزارت صحت کا کہنا تھا کہ ملک میں 16 ہزار 116 ہیلتھ ورکرز کورونا سے صحتیاب ہوچکے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا سے مزید 25 افراد کا انتقالمثبت شرح 3.65 فیصدموذی وبا کورونا وائرس کے باعث ملک بھر میں مزید 25 افراد جاں بحق ہو گئے۔ کورونا مریضوں کے1737نئے کیسز سامنے آگئے۔ Noexamwithoutstudy Kia ye punjab k ha
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »