بھارتی ریاست کیرالہ زیکا وائرس کی زد میں

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 17 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 10%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

بھارتی ریاست کیرالہ زیکا وائرس کی زد میں India Kerala State ZikaVirus CasesReported

زیکا وائرس کے سامنے آنے کے بعد بھارت میں محکمہ صحت کی جانب سے تمام اضلاع کو الرٹ کر دیا گیا ہے۔ کیرالہ کے 19 افراد کے نمونے نیشنل انسیٹیوٹ آف وائرالوجی میں بھیجے گئے تھے جن میں کچھ افراد میں زیکا وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔کیرالہ کی وزیرصحت وینا راج کا کہنا ہے کہ اس سے قبل 24 سالہ خاتون زیکا وائرس سے متاثر ہوئی تھیں،

جس کے بعد مزید 19 لوگوں کے نمونے پونے میں واقع نیشنل انسیٹیوٹ آف وائرالوجی لیب میں بھیجے گئے جن میں طبی عملہ کے نمونے بھی موجود تھے۔واضح رہے کہ زیکا وائرس کی دنیا بھر میں 70 ممالک میں موجودگی کا 2016 میں علم ہوا تھا، جس میں ایشیا میں بڑے پیمانے پر پھیلنے کا خدشہ تھا۔ 2013 میں زیکا وائرس میں برازیل میں پہنچ گیا تھا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کورونا سے نبرد آزما بھارت کو زیکا وائرس نے بھی گھیر لیاکورونا سے نبردآزما بھارت کو زیکا وائرس نے بھی گھیرلیا تفصیلات جانئے : DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کورونا وائرس وار ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق8828نئے کیسز رپورٹکورونا وائرس وار، ملک بھر میں مزید35افراد جاں بحق،8828نئے کیسز رپورٹ Pakistan CoronavirusPakistan CoronaCases CoronaPatients DeathToll OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO 4thWave OfficialNcoc GovtofPakistan Asad_Umar WHO Wewantpromotion cancelboardexams2021 Shafqat_Mahmood ImranKhanPTI KhSaad_Rafique
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ملک میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کے آغاز کے واضح آثار ہیں: اسد عمرThere are clear signs of the beginning of the fourth wave of coronavirus in Pakistan: Asad Umar Asad_Umar OfficialNcoc islam sy itni nafrat lanat tum pr
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

دارالحکومت میں کورونا وائرس کے کیسز میں روز بروز اضافہاسلام آباد میں کورونا وائرس کے کیسز روز بروز بڑھ رہے ہیں، وفاقی دارالحکومت میں کورونا کے مثبت کیسز کی شرح 7 اعشاریہ 1 فیصد تک پہنچ گئی۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

وزیراعظم کی کورونا وائرس کی چوتھی لہر سےمحفوظ رکھنے کیلئےقواعد وضوابط پر سختی سےعمل کی اپیلوزیر اعظم عمران خان نے قوم سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنے آپ کو، کورونا وائرس کی چوتھی لہر سے محفوظ رکھنے کیلئے ماسک پہننے سمیت قواعد و ضوابط پر سختی سے عمل کرے
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

کورونا وائرس 'ڈیلٹا' کا پھیلاؤ : عالمی ادارہ صحت نے خطرے کی گھنٹی بجا دی -عالمی ادارہ صحت رواں سال اپریل سے بھارت سے شروع ہونے والی کورونا وائرس کی اس متغیر قسم 'ڈیلٹا' کے پھیلاؤ سے متعلق دنیا کو تازہ ترین اطلاعات فراہم کر رہا ہے۔ ARYNEWSOFFICIAL To Bhai almi sehat idara bachon ko q mout k mouh mein dhakkail Raha ha? Shafqat_Mahmood OfficialNcoc ImranKhanPTI ARYNEWSOFFICIAL یہ سب فراڈ اور ڈرامہ ہے ARYNEWSOFFICIAL Hum paper kasy dy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »