کراچی میں پندرہ جولائی سے مون سون کی پہلی بارش متوقع | Abb Takk News

  • 📰 AbbTakk
  • ⏱ Reading Time:
  • 31 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 16%
  • Publisher: 68%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

Karachi Monsoon2021

شہر کراچی میں پندرہ جولائی سے مون سون کی پہلی بارش متوقع، 15سے 17جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل شہر میں برس سکتا ہے محکمہ موسمیات نے پیشگوئی کردی ۔

شہر کراچی میں مون سون کی آمد، شہری ہوجائیں تیار، محکمہ موسمیات نے 15 جولائی سے مون سون کی پیشگوئی کردی ۔ موسم کا حال بتانے والے کہتے ہیں 15سے 17جولائی تک مون سون کا پہلا اسپیل شہر میں برس سکتا ہے۔ معتدل درجے کی بارش کا امکان ہے جبکہ اس دوران 10سے22 ملی میٹر بارش ہوسکتی ہے۔ ڈائریکٹر محکمہ موسمیات سردار سرفراد کے مطابق ہوا کا کم دباؤ خلیج بنگال کے شمال مغرب میں 11جولائی کو بن سکتا ہے جس سے مون سون کی نمی والی ہوائیں گجرات کے راستے پاکستان میں داخل ہوں گی۔

بارہ جولائی کو تھرپارکر اور ارگرد کے علاقوں میں بادل برس سکتے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے 12جولائی کو کراچی میں بھی ہلکی بارش کا امکان ظاہر کردیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 2. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں 15 جولائی کو ہلکی اور معتدل بارش کا امکان - ایکسپریس اردواگلے تین روز کے دوران زیادہ سے زیادہ پارہ 33 سے 35 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔ lakin garmi booit zayada ha😯😯😯😯
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

امریکاوایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمییورپ میں اضافہامریکا و ایشیا میں سونے کے نرخوں میں کمی اور یورپ میں اضافہ ہوا۔نیویارک میں سپاٹ گولڈ کے سہ پہر کے وقتنرخ 0.2 فیصد گرکر 1799.18 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگیریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لئے پوری مملکت میں عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔ پاکستان میں بھی ۲۰ کو عید ہو گی، انشاء اللہ۔۔ ٹھیک وقت پر، جس طرح چھوٹی عید درست وقت پر ہوئی۔۔ پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں چاند نظر آتا ہے، پنجاب اور انڈیا میں اگلے دِن نظر آتا ہے، لہٰذا بہتر ہے انڈیا کو خوش کرنا چھوڑ دیں، اور اسلامی اصول پے عید کریں۔۔ وھاں کوئ پوپلزئی نہیں ھے ۔جتنی شرعی شہادتیں چائیے ھوتی مل جاتی ۔ MuftiPopalzai عید 21 جولائی کو ہو گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا, عیدالاضحیٰ 20 جولائی کو ہوگیسعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا۔عرب میڈیا کے مطابق سعودی سپریم کورٹ نے  ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے شہریوں سے اپیل کی تھی تاہم اب ذی الحج کا
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

میٹرک امتحانات میں نقل ، چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی نے ہاتھ اٹھا دیئےکراچی : چیئرمین بورڈ آف سیکنڈری ایجوکیشن کراچی سید شرف علی شاہ کا کہنا ہے کہ میٹرک امتحانات میں نقل کوروکنااختیارمیں نہیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں کورونا ویکسینیشن مہم ، کراچی بازی لے گیاکراچی : سندھ میں جاری کورونا ویکسی نیشن مہم میں کراچی بازی لے گیا ، کراچی ڈویژن کی 18.74 فیصد آبادی کو ایک ڈوز لگ چکی ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »