سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا, عیدالاضحیٰ 20 جولائی کو ہوگی

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا, عیدالاضحیٰ 20 جولائی کو ہوگی SaudiArabia EidUlAzha

چاند نظر نہیں آیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یکم ذی الحج 11 جولائی اتوار کو ہوگی جبکہ حج کا اہم رکن وقوف عرفہ 19 جولائی کواداکیاجائے گا۔عیدالاضحیٰ منگل 20 جولائی کو ہوگی۔.

چاند نظر نہیں آیا۔سعودی میڈیا کے مطابق یکم ذی الحج 11 جولائی اتوار کو ہوگی جبکہ حج کا اہم رکن وقوف عرفہ 19 جولائی کواداکیاجائے گا۔عیدالاضحیٰ منگل 20 جولائی کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگااسلام آباد:پاکستان میں ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا، محکمہ موسمیات نے عید الاضحیٰ 21 جولائی کو ہونے کا امکان ظاہر کیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگیریاض: (ویب ڈیسک) سعودی عرب میں ذی الحج کا چاند نظر نہیں آیا، اس لئے پوری مملکت میں عید الاضحی 20 جولائی کو ہوگی۔ پاکستان میں بھی ۲۰ کو عید ہو گی، انشاء اللہ۔۔ ٹھیک وقت پر، جس طرح چھوٹی عید درست وقت پر ہوئی۔۔ پاکستان کے افغانستان سے ملحقہ علاقوں میں چاند نظر آتا ہے، پنجاب اور انڈیا میں اگلے دِن نظر آتا ہے، لہٰذا بہتر ہے انڈیا کو خوش کرنا چھوڑ دیں، اور اسلامی اصول پے عید کریں۔۔ وھاں کوئ پوپلزئی نہیں ھے ۔جتنی شرعی شہادتیں چائیے ھوتی مل جاتی ۔ MuftiPopalzai عید 21 جولائی کو ہو گی.
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس طلبذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس طلب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ذی الحج کے چاند کے حوالے سے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل طلب07:51 PM, 9 Jul, 2021, اہم خبریں, پاکستان, کراچی: مرکزی رویت ہلال کمیٹی نے ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے اجلاس کل طلب کر لیا۔ اس حوالے سے جاری کردہ نوٹی
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سعودی عرب کا عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلانتفصیلات کے مطابق سعودی عرب میں وزارت حج و عمرہ نے ویب پورٹل کے ذریعے عازمین حج کے اندراج کا مرحلہ مکمل ہونے کا اعلان کیا ہے۔ اندراج کا آغاز 3 ذو القعدہ 1442
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا جج بننے کا حق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا تھا، وکلا - ایکسپریس اردوجسٹس محمد علی مظہر قابل جج ہیں مگر سنیارٹی میں وہ پانچویں نمبر پر ہیں، سندھ بار کونسل، کراچی بار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »