ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 28 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ذی الحج کا چاند دیکھنے کے لیے رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس کل ہوگا مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu

تفصیلات کے مطابق ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مرکزی رویت ہلال کمیٹی کااجلاس کل ہوگا، اجلاس چئیرمین رویت ہلال کمیٹی مولانا ابولخبیرآزادکی سربراہی میں منعقد کیا جائے۔

اجلاس میں محکمہ موسمیات،سپارکو،نیوی،وزارت مذہبی امورکےنمائندےشریک ہوں گے جبکہ زونل کمیٹیوں کے اجلاس متعلقہ ہیڈکوارٹرز میں منعقد ہوں گے۔ یاد رہے محکمہ موسمیات نے عید الاضحی 21 جولائی کو ہونے پیش گوئی کرتے ہوئے کہا ہے کہ ذی الحج 1442 کے چاند کی پیدائش 10 جولائی کو پاکستانی وقت کے مطابق 6 بج کر 18 منٹ پر ہوگی۔

خیال رہے سعودی ماہر فلکیات کا کہنا تھا رواں سال ذیقعدہ کا مہینہ 30 دن کا ہوگا، سعودی عرب میں یکم ذی الحج اتوار 11 جولائی کو ہوگا اور حج کا رکن اعظم وقوف عرفات پیر 19 جولائی اورعید الاضحیٰ 20 جولائی بروز منگل کو ہوگی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس طلبذی الحج کا چاند دیکھنے کیلیے اجلاس طلب ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

وزارت توانائی کا ملک میں بجلی کا شارٹ فال صفر ہونے کا دعویٰ - ایکسپریس اردوملک کے کسی بھی علاقے میں کہیں بھی لوڈشیڈنگ نہیں ہو رہی، ترجمان وزارت توانائی یہ غدار دین حکومت صرف دعوے ہی کر سکتے ہیں کام نہیں، Lakh de lanat in begrat logon pr hr roz 10 hours load shedding ho rhe hai سرا سر بکواس کرتے ہیں یہ واپڈا والے ہمارے گوجرانولہ کے علاقہ میں ابھی بھی چار گھنٹے کی لوڈ شیڈنگ ھو رہی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ کا جج بننے کا حق چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ کا تھا، وکلا - ایکسپریس اردوجسٹس محمد علی مظہر قابل جج ہیں مگر سنیارٹی میں وہ پانچویں نمبر پر ہیں، سندھ بار کونسل، کراچی بار
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پہلا ون ڈے: انگلینڈ کا ٹاس جیت کر بولنگ کا فیصلہکارڈف میں کھیلے جارہے اس میچ میں انگلینڈ کی ٹیم میں پانچ کھلاڑی اپنا ڈیبیو کر رہے ہیں۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (جمعہ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل کسی کے ساتھ جھوٹے وعدے نہ کریں۔ شاہد آپ ان کو پورا نہ کر پائیں اور بعد میں شرمندگی ہو۔ آپ روزگار کے حوالے سے ان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹریفک پولیس کا چالان فیسوں میں اضافے کا اعلان، ٹریفک سگنل توڑنے پر کتنا جرمانہ ہوگا؟پشاور : خیبرپختونخوا کی ٹریفک پولیس نے بڑھتے حادثات کم کرنے کیلئے چالان فیسوں میں اضافہ کردیا، اوور سپیڈنگ اورٹریفک سگنل توڑنے پر 1 ہزار تک جرمانہ ہوگا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »