کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں جھڑپیں ARYNewsUrdu Karachi

کراچی میں پولیس اور پی ٹی آئی کارکنان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں پولیس کی جانب سے کارکنان کو منتشر کرنے کے لیے شیلنگ اور ہوائی فائرنگ کی جارہی ہے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ نمائش چورنگی اور اس کے اطراف میں ایمبولینس بھی پھنسی ہوئی ہیں اور شہریوں کو گھروں کو پہنچنے میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ پی ٹی آئی رہنما علی زیدی نے کہا کہ پولیس کی جانب سے کارکنان پر براہ راست فائرنگ کی جارہی ہے اور ربڑ کی گولیوں کا استعمال کیا جارہا ہے جبکہ کارکنان پر امن احتجاج کرنے کے لیے پہنچے ہیں۔علی زیدی کا کہنا ہے کہ مظاہرین میں بچے بھی شامل ہیں، پولیس کی جانب سے بے دریغ آنسو گیس کی شیلنگ کی جارہی ہے جس کے نتیجے میں کئی کارکنان زخمی بھی ہوئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی اور لاہور میں پی ٹی آئی اراکین اسمبلیوں کے گھروں پر چھاپےپولیس نے سہراب گوٹھ سے پی ٹی آئی رکن قومی اسمبلی سیف الرحمان کو گرفتار کرلیا مزید پڑھیے: GeoNews رات کے 2 بجے علامہ اقبال کی بہو اور ہائی کورٹ کی سابقہ جج جسٹس ناصرہ اقبال کے گھر کے گیٹ توڑ کر پولیس کا دھاوہ Mubarak ho Geo news nend sy uth gaya hai good morning geo chaiye pee say ڈوب مرے بلاول اور مریم۔۔۔ دونوں کم ظرف ثابت ہوئے۔ یہ کبھی خوشحال نہیں رہیں گے لوگوں کی بددعائیں انہیں کھا جائیں گی۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی کا کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیاپی ٹی آئی کا کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیا کراچی پرامن شہر ہے ....🌹
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کریک ڈاؤن: پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سیف الرحمان محسود گھر سےگرفتارکریک ڈاؤن: پی ٹی آئی کراچی کے جنرل سیکریٹری سیف الرحمان محسود گھر سے گرفتار arynewsurdu Oops😳 Ye waqt yad rahe ga patwarion. Ab humre govt main shor nhe machana chun chun Ker hisab lain gy انشاءاللہ جیت عمران خان کی قیادت کی ہوگی اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس کی آزاد خارجہ پالیسی ہوگی اور اس ملک پاکستان کے ہاں اور نہ کے فیصلہ اس ملک پاکستان میں ہو گے اور پاکستان ایک ایسا ملک بنے گا جس میں تمام لوگوں کو برابر کے حقوق ملیں گے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ممکنہ گرفتاریاں اور راستوں کی بندش پی ٹی آئی نے عدالت میں درخواست دائر کر دیپاکستان تحریک انصاف کی جانب سے پارٹی کے جنرل سیکرٹری اسد عمر نے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائر کی جس میں استدعا  کی گئی ہےکہ اسلام آبادہائیکورٹ
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی حقیقی آزادی مارچ روکنے کیلئے پنجاب میں رینجرز طلب کرلی گئیلاہور : تحریک انصاف کےحقیقی آزادی مارچ کو روکنے کے لیے پنجاب میں رینجرز طلب کرتے ہوئے پنجاب کے تمام شہروں میں ناکہ بندی کا فیصلہ کرلیا گیا۔ Beurocracy Zara Hath HoLa Rakhna ... Baad Main Aap Log Idhar Hi Hungay mgr Yeh Log Nhiii ... MarchAgainstImportedGovt یہ کیے ادارے اور حکومت ہے جو خان کو نیچا دکھانے کے لئے ملک اور 22 کروڑ کے عوام کا بلکل نہی سوچ رہے۔ اس طرح تو پورا ملک بند ہو جائے گا۔ مارچ کو نہ روکیں امن کے ساتھ ہونے دیں اس نے رکنا نہی۔ لاہور کینٹ میں ARY 70 نمبر کےبعد
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی لانگ مارچ: جڑواں شہروں میں تعلیمی ادارے بند اور امتحانات ملتوی - ایکسپریس اردولاگ مارچ کے پیش نظر راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعلیمی سرگرمیاں معطل جبکہ اسپتالوں میں بھی ایمرجنسی نافذ ملک میں اس وقت بہت سارے ممتاز قادری تیار بیٹھے ہیں جو کسی بھی وقت رانا ثناءاللہ کا قصہ تمام کر دیں گے دیکھتے ہیں کون بازی لے جاتا ہے لیکن ایک بات طے ہے کہ جو بھی یہ کام کر گزرے گا، تاریخ میں اس کا نام سنہری حروف سے لکھا جائے گا That's the worst part of political instability universities gone online
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »