پنجاب پولیس نے ہمارے کارکن کو راوی پل سے نیچے پھینک کر شہید کردیا پی ٹی آئی کا الزام

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 14 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'پنجاب پولیس نے ہمارے کارکن کو راوی پل سے نیچے پھینک کر شہید کردیا' پی ٹی آئی کا الزام

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب سردار عثمان بزدار کے سابق فوکل پرسن برائے ڈیجیٹل میڈیا اظہر مشوانی نے جاں بحق کارکن کی تصویر شیئر کرتے ہوئے الزام عائد کیا کہ اس کو پنجاب پولیس نے راوی پل سے نیچے پھینک کر شہید کیا ہے۔ اپنے ایک ٹویٹ میں اظہر مشوانی نے کہا"لاہور پولیس نے راوی پل پر سے نیچے پھینک کر تحریک انصاف کے ورکر فیصل عباس کو شہید کر دیا، کرائم منسٹر سے لے کرامپورٹڈ سیٹ اپ کے تمام آلہ کاروں اور لاہور پولیس کے تمام ذمہ داران سے ان شاء اللہ حساب لیا جائے گا اور فیصل عباس کو انصاف دلائیں...

ڈاکٹر یاسمین راشد کی بیٹی ڈاکٹر عائشہ چھٹی لیئے بغیر ہی لانگ مارچ میں شریک ، دراصل کیا کرتی ہیں ؟ بڑا انکشافکرائم منسٹر سے لے کرامپورٹڈ سیٹ اپ کے تمام آلہ کاروں اور لاہور پولیس کے تمام ذمہ داران سے انشأللہ حساب لیا جائے گا اور فیصل عباس کو انصاف دلائیں گے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

میں رانا غنڈہ اور اسکے اس حرامیپوکیس والی شدید الفاظ میں مذمت کرتی ہوں یہ قاتل ہیں ہمارے س طے گناہ شہید خو شہید کیا گیا ۔ اسکی ایف آئی آر ان پر درج کی جاے امید کرتی ہوں جسطسطح سے آجکل سپریم کورٹ ۔ اسلام آباد اور لاہور کورٹانصاف دے ہی ہیں ہمارے اس بھائ کو بھی ملے گا ۔ ا

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کے لانگ مارچ سے قبل پنجاب پولیس کا کریک ڈاؤن07:57 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, لاہور: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے اسلام آباد کی جانب لانگ مارچ کے آغاز سے ایک دن قبل پنجاب کے مختلف شہروں ImportedGovernment اس پکڑ دھکے کے نتیجے میں اگر یہ لانگ مارچ پورے پاکستان کے صرف دو سو مقامات پر دھرنوں میں تبدیل ہوگیا تو پاکستان کے قانون نافذ کرنے والے اداروں کے پاس اتنی نفری نہیں جو اس صورت حال پر قابو پاسکے۔حکومت ایک اور گڑھے میں گرنے جارہی ہے .
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

پنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند، خیبر پختون خوا سے بھی رابطہ منقطعپنجاب سے اسلام آباد جانے والے تمام راستے بند، خیبر پختون خوا سے بھی رابطہ منقطع arynewsurdu PTI ImranKhan O yr Thoda sabr to kroo امپورٹڈ__حکومت___نامنظور Abhi khol jaengy jab jantta aii gii
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان: خواتین اینکرز سے اظہارِ یکجہتی، مرد میزبانوں نے بھی ماسک سے چہرہ چھپالیاطالبان حکومت نے گزشتہ دنوں افغانستان میں ٹی وی نشریات کا حصہ بننے والی تمام خواتین کو شوز کے دوران چہرے کو نقاب سے ڈھانپنے کا حکم دیا تھا۔ پوری پاکستانی قوم حق سچ کی آواز بلند کرنے والے ارشد شریف اور عمران ریاض کے ساتھ کھڑی ہے ۔ انشاءاللہ پاکستانی قوم ہر فتنے کو کچل ڈالے گی *اَلصَّلٰوۃُ وَالسَّلَامُ عَلَیْکَ یَاسَیَّدِیْ یَارَسُوْلَ اللہ*💕💕 Islam مرد داڑی رکھے پھر پتہ چلے یک جہتی ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

امریکی وزیر خارجہ سے فلسطینی طالبہ نے ہاتھ ملانے سے انکار کردیا ویڈیو وائرلواشنگٹن (ویب ڈیسک) فلسطینی طالبہ نے  فلسطین پر جاری اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاج کا الگ انداز اپنایا اور امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلکن سے ہاتھ ملانے سے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب اسمبلی میں پولیس گردی کی گونج مختلف ممالک کے ایوانوں تک پہنچ گئیپنجاب اسمبلی میں پولیس گردی کی گونج مختلف ممالک کے ایوانوں تک پہنچ گئی ARYNewsUrdu بریکنگ نیوز، پولیس حماد اظہر کو گرفتار کرنے ان کے گھر پہنچ گئی امپورٹڈ_حکومت__نامنظور policegardinamanzoor PMLN wale Punjab me Dako bethe he.aur suport krne wali Dako ki beti Dako rani he
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پنجاب پولیس کے پی ٹی آئی رہنما حماد اظہر سمیت دیگر رہنماؤں کی رہائشگاہوں پر چھاپےپولیس کی بھاری نفری نے گارڈن ٹاؤن لاہور میں پی ٹی آئی کے رہنما حماد اظہر کے گھر پر چھاپا مارا تو وہاں یاسمین راشد سمیت دیگر رہنما موجود تھے۔ تمام پی ٹی آئی لیڈرز سے گزارش ہے کہ اب آپ نے بھی بس ' گھبرانا نہیں ہے ' ☺️ نَصْرٌ مِّن اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ حقیقی_آزادی_مارچ پاکستان کسی کی جاگیر نہیں پاکستان سب کا ہے احتجاج سب کا حق ہے الیکشن کی مانگ کرنا کہاں کا جرم ہے؟ مجھے بے حد مایوسیی ہوئ۔ یقین تھا کے better sense will prevail. ابھی بھی وقت ہے پاکستانیوں کے دل جیت لو امپورٹڈ_حکومت_نامنظور PTI
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »