عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

عمران خان کا لانگ مارچ اسلام آباد کی جانب رواں دواں مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ImranKhan Islamabad

سابق وزیراعظم و چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی زیر قیادت حقیقی آزادی کا مارچ کا قافلہ تمام تر رکاوٹیں عبور کرتا ہوا پنجاب کی حدود میں داخل ہو چکا ہے اور اپنی منزل اسلام آباد کی جانب رواں دواں ہے۔

ہزاروں گاڑیوں کے ساتھ کپتان کنٹینر پر سوار ہو کر اس وقت اٹک پلُ کراس کر کے پنجاب سے اسلام آباد کی طرف پیش قدمی کر رہے ہیں۔ ایک طرف خیبرپختونخوا سے خود کپتان بڑے قافلے کی قیادت کر کے اپنی منزل کی طرف بڑھ رہے ہیں تو دوسری جانب ملک بھر سے پی ٹی آئی کے قافلے اپنی مرکزی و صوبائی قیادت اور علاقائی عہدیدارن کے ہمراہ پیش قدمی کر رہے ہیں۔

ہم پنجاب میں داخل ہوچکے ہیں اور انشاءاللہ اسلام آباد کی جانب بڑھیں گے۔ اس امپورٹڈ سرکار کی جانب سے جبر و فسطائیت کا کوئی بھی حربہ ہمیں ڈرا سکتاہے نہ ہی ہمارے مارچ کا رستہ روک سکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Allah apny hifazat me rakhy Ameen نَصْرٌ من اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ

ARYNEWSOFFICIAL Begharat

ARYNEWSOFFICIAL پروردگار تحریکِ آزادی کے اس جہاد میں کپتان کو شہادت کا بلند اور عظیم مرتبہ نصیب فرما 🤲آمین🤲 فسادی_خونی_فتنہ_مارچ

ARYNEWSOFFICIAL انٹرنیٹ بند کرنے کا حکومتی فیصلہ شاید درندگی میں مزید اضافہ کرنا ہے۔ تا کہ عوام ان کی فسطائیت دیکھ کر طیش میں نہ آئے اور حکومت سب کچھ اپنے حق میں کر کے بعد میں سارا ملبہ پی ٹی آئی پر باآسانی ڈال سکے۔ یہ فیصلہ کسی بڑے خطرے کی علامت ہے۔

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی ٹی آئی کیخلاف پولیس کا کریک ڈاؤن عمران خان کا ردِ عمل آگیا08:29 AM, 24 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف(پی ٹی آئی) کے  لانگ مارچ سے قبل  پی ٹی آئی کیخلاف کریک ڈاؤن پر ردِعمل
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

طاہر القادری نے عمران خان کے لانگ مارچ سے لاتعلقی کا اظہار کردیاتحریک انصاف نے ساڑھے 3 سال میں سانحہ ماڈل ٹاؤن متاثرین کے لیے کچھ نہیں کیا: سربراہ پاکستان عوامی تحریک She’s inciting violence! ہاہاہاہاہاہا ہن او گلاں نئیں رہیاں قادری صاحب کی ناں میں بہت بڑی بات پوشیدہ ہے، یعنی اس بار پوری چھترول ہو گی
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابتعمران خان کا روس سے پٹرولیم مصنوعات 30 فیصد سستی لینے کا بیانیہ غلط ثابت ہوگیا ہے۔ DailyJang Acha Biyania Chora lifafa Kitna Ka Mila? Geo walo bus kr do. Rolao gy kya 😂🤣😂
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان لانگ مارچ حکومت کے خلاف نہیں اسٹیبلشمنٹ کیخلاف کررہے ہیں، مریم نوازعدلیہ کو ادب سےکہتی ہوں،سوشل میڈیا مت دیکھیں، ملک و قوم کے حق میں فیصلے کریں: مریم نواز نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد Junaid Safdar ko bhi wapus bulao London say. کوئی اس عورت کو سمجھائے کہ تمہارے باپ نے ملکی دولت لوٹ کر ملک کا یہ حال کردیا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان کا چہرہ بتارہا ہے لانگ مارچ کی کال دیکر پھنس گئے، مریم نوازلانگ مارچ کے مقاصد میں شک و شبہے کی گنجائش نہیں رہ گئی، گولی چلاکر بتادیا کہ ان کے ارادے کیا ہیں، مریم نواز تفصیلات جانیے: DailyJang MaryamNawaz PMLN آپ کی سیاست کو اگلا یالیکشن ن ختم کردے گا کیوں کہ عمران خان واپس آرہا ہے اکثریت کے ساتھ انشاللہ
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

'عمران خان لانگ مارچ اسٹیبلشمنٹ کے خلاف کر رہے ہیں مریم نواز کا بیانلاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن) مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز نے سابق وزیراعظم عمران خان کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ اس فتنے کے خلاف کھڑے ہوں
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »