پی ٹی آئی کا کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیا

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 15 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پی ٹی آئی کا کراچی میں احتجاج، گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیا

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں نمائش چورنگی پر احتجاج کے باعث گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن اور دیگر اسٹیشن سے آنے والے مسافروں کو پٹیل پاڑا پر اتارا جا رہا ہے اور سرجانی ٹاؤن و نیو کراچی جانے والے شہری پٹیل پاڑا سے گرین بس میں سوار ہوسکتے ہیں۔.

پاکستان تحریک انصاف کے کراچی میں نمائش چورنگی پر احتجاج کے باعث گرین لائن بس سروس کو محدود کر دیا گیا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ سرجانی ٹاؤن اور دیگر اسٹیشن سے آنے والے مسافروں کو پٹیل پاڑا پر اتارا جا رہا ہے اور سرجانی ٹاؤن و نیو کراچی جانے والے شہری پٹیل پاڑا سے گرین بس میں سوار ہوسکتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

کراچی پرامن شہر ہے ....🌹

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔