کراچی: نجی چینل کے رپورٹر سے DSP نے موبائل فون چھین لیا

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 6 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 6%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں نجی ٹی وی چینل کے کرائم رپورٹر ریحان خان چشتی سے ڈی ایس پی ٹریفک کورنگی کازوے نے بدتمیزی کرتے ہوئے موبائل فون چھین لیا۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang

ڈی ایس پی ٹریفک خود نفری کے ساتھ کورنگی کاز وے پر ٹرکوں کے چالان میں مصروف تھے، اس موقع پر نہ ٹریفک ایس او موجود تھے اور نہ ہی ٹریفک پولیس اہلکار ان کے ساتھ تھے۔

ڈی ایس پی نے صحافی سے استفسار کیا کہ میری اجازت کے بغیر ویڈیو کیوں بنائی؟ کیا ہم یہاں چوری کر رہے ہیں؟

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

امارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمیامارات میں رمضان کے دوران نجی سیکڑ کے کارکنان کے اوقات کار میں کمی arynewsurdu ARYNEWSOFFICIAL *Auto Reply:* thanks for message
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی سمیت ملک کے دیگر شہروں میں بدلتے موسم کے ساتھ بیماریوں میں بھی اضافہاسپتالوں میں ہیضہ اور جِلدی امراض سے متاثرہ مریضوں کی تعداد بڑھنے لگی اس شہر خموشاں میں یہ بھی عجب رونا ہے وہ کھانسیں تو کھانسی ہم کھانسیں تو کورونا ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ: بابر اعظم کے 150 رنز مکمل، پاکستان کی بیٹنگ جاریکراچی ٹیسٹ: بابر اعظم کے 150 رنز مکمل، پاکستان کی بیٹنگ جاری مزید پڑھیں: Weldone kaptan. Mashallah Excellent
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بابر اور رضوان کی سنچریاں، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرابابر اور رضوان کی سنچریاں، کراچی ٹیسٹ دلچسپ مقابلے کے بعد ڈرا ARYNewsUrdu PAKvAUS BabarAzam rizwan Pakistan ne kabhi asi situation mein jeet k liye koshish nhi ki. in ka kaam he asay moqay pr pitch pe lait jao bs
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ ڈرا ہونے کے بعد کپتان بابر اعظم کا بیان سامنے آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے دوسرے ٹیسٹ میچ کے ڈرا ہو جانے کو ٹیم ورک کا نتیجہ قرار دے دیا ۔ میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی ٹیسٹ کا چوتھا دن ختم، پاکستان کے 2 وکٹوں پر 192 رنزکراچی میں پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جا رہے دوسرے ٹیسٹ میچ کے چوتھے دن آسٹریلیا نے 97 رنز 2 کھلاڑی آؤٹ پر اننگز ڈیکلیئر کرکے پاکستان کو جیت کیلئے 506 رنز کا ہدف دیا ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »