’وفاقی دارالحکومت میں بدامنی ہوئی تو وزیر داخلہ سے ڈپٹی کمشنر تک سب ذمہ دار ہوں گے‘

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 48 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 22%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ اگر وفاقی دارالحکومت میں بدامنی ہوئی تو وزیر داخلہ سے لے کر ڈپٹی کمشنر تک سب ذمہ دار ہوں گے۔

تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست گزار خاتون شہری عاصمہ ملک کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف اور دیگر سیاسی جماعتوں کی جانب سے ڈی چوک پر جلسے روکنے کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ شہری عاصمہ ملک نے موقف اختیار کیا کہ اسلام آباد میں پرتشدد احتجاج اور تصادم کا خدشہ ہے، حکومت اور اپوزیشن دونوں کے احتجاج سے جھگڑے ہوں گے، پی ٹی آئی اور دیگرسیاسی جماعتوں کے ڈی چوک پراجتماع کو غیرقانونی قراردیا جائے۔چیف جسٹس اطہر من اللہ نے ریمارکس دئیے کہ کسی شہری یا پارٹی کو پرامن احتجاج سے نہیں روک سکتے، یہ ریگولیٹرکی ذمہ داری ہے، عدالت خطرات کو بھانپنے کاکام نہیں کر سکتی، اگر بدامنی ہوئی تو وزیر داخلہ سے لے کر ڈپٹی کمشنر تک سب ذمہ دار ہوں...

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں پرامن احتجاج کو یقینی بنانے کی ذمہ داری وزارت داخلہ اور انتظامیہ کی قرار دیتے ہوئے خاتون شہری کی درخواست نمٹا دی۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ بار بھی تحریک عدم اعتماد والے روز کسی بھی قسم کے تصادم سے بچنے کیلئے آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کر چکی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا وزیراعظم سمیت وفاقی وزرا کو نوٹسآج ڈسٹرکٹ مانیٹرنگ افسر کے منع کرنے کے باوجود وزیر اعظم عمران خان نے سوات میں عوامی اجتماع سے خطاب کیا تھا ہن دسو اس نوٹس کی بتی بنا کر الیکشن کمیشن کی گ میں ڈال دیں کتورے کو دوسری جماعتیں نظر نہیں آتیں 😡 Hello! ECP_Pakistan 🖕
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

چوہدری شجاعت کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر وفاقی وزیر کا ردعملچوہدری شجاعت کے جلسے منسوخ کرنے کے مشورے پر وفاقی وزیر کا ردعمل ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

الیکشن کمیشن کا وفاقی وزیر اعظم سواتی پر 50 ہزار روپے جرمانہ - ایکسپریس اردوالیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر وفاقی وزیر اعظم سواتی کو جرمانہ کیا نااھل کرنا چاہیے پیسے حرام کی بہت ہیں جرمانہ کافی نہیں ہے وزیراعظم؟؟؟؟ 😣
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

عمران خان نےاسلاموفوبیا کےخلاف مقدمہ لڑا تو عالمی سازشیں شروع ہوگئیں:وفاقی وزیرمراد سعیدعمران خان نےاسلاموفوبیا کےخلاف مقدمہ لڑا تو عالمی سازشیں شروع ہوگئیں:وفاقی وزیرمراد سعید Read News PTIofficial ImranKhan PMImranKhan Swat MoIB_Official ImranKhanPTI ImranKhanPTI MuradSaeedPTI
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

سندھ ہاؤس میں گدھوں کا مینا بازار لگا ہے مرد ہیں تو عمران خان جیسا جلسہ کرکے دکھائیں: وفاقی وزرا04:55 PM, 16 Mar, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں خچروں، گھوڑوں اور گدھوں کا مینا بازار لگا ہوا ہے، نوٹوں کے بیگ شکل سے ہی گدھے نظر آ رہے ہیں Imran Khan ki Delhi lut gi hai. Opposition ready to eat sweets and soon Imran Khan is not able to show his face or go back to parliament with his own party members.
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

ہمت ہے تو باہر نکلو مائی کے لعل بنو عمران خان کی طرح جلسہ کر کے دکھاؤ: وفاقی وزیر فواد چودھریہمت ہے تو باہر نکلو، مائی کے لعل بنو، عمران خان کی طرح جلسہ کر کے دکھاؤ: وفاقی وزیر فواد چودھری fawadchaudhry ImranKhanPTI PTIofficial GovtofPunjabPK PMImranKhan
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »