سندھ ہاؤس میں گدھوں کا مینا بازار لگا ہے مرد ہیں تو عمران خان جیسا جلسہ کرکے دکھائیں: وفاقی وزرا

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 64 sec. here
  • 3 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 29%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سندھ ہاؤس میں گدھوں کا مینا بازار لگا ہے، مرد ہیں تو عمران خان جیسا جلسہ کرکے دکھائیں: وفاقی وزرا

اسلام آباد: وفاقی وزرا کا کہنا ہے کہ سندھ ہاؤس میں خچروں، گھوڑوں اور گدھوں کا مینا بازار لگا ہوا ہے، نوٹوں کے بیگ پہنچ چکے ہیں ۔اپوزیشن کی ہار یقینی ہے ۔ مرد ہیں تو عمران خان جیسا جلسہ کرکے دکھائیں۔

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری ، وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر، وفاقی وزیر صنعت و پیداوار خسرو بختیار اور وزیر مملکت فرخ حبیب نے مشترکہ نیوز کانفرنس کی۔ فواد چودھری نے کہا کہ جاوید لطیف نے ہارس ٹریڈنگ کا اعتراف کیا لیکن الیکشن کمیشن خاموش ہے، لگتا ہے الیکشن کمیشن کو ن کی نظر لگ گئی ہے۔ ان کو صرف پی ٹی آئی نظر آتی ہے ۔وزیراطلاعات نے مزید کہا کہ اپوزیشن کی سیاست کے آخری دن ہیں، ان کو ایسے بند کریں گے جیسے کبوتر پنجرے میں بند ہوتے ہیں۔ لانگ مارچ مدرسوں کے بچوں پر نہیں ہوتا۔ ن لیگ، پیپلزپارٹی اور...

فواد چودھری نے کہا کہ اپوزیشن کی سیاست کے آخر ی دن ہیں۔ اتحادیوں کی طرف سے امید ہے کہ وہ ساتھ دیں گے۔ ہم ہر طرح سے تیار ہیں۔ سیاست کمزور دل لوگوں کا کام نہیں ہے۔ ہمارے ڈی چوک کے جلسے سے گھبراہٹ شروع ہوچکی ہے۔ وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا کہ عمران خان صرف الیکشن کو نہیں قوم کی خودداری کو بھی دیکھتے ہیں۔ گزشتہ 2ہفتے سے وزیراعظم عمران خان کا گراف بڑھ رہا ہے۔ 19تاریخ سے ملک بھر میں ہماری تنظیمیں عوام کو متحرک کریں گے۔ صوبائی صدور ضلعی سطح پر کمیٹیاں بنائیں...

اسد عمر نے کہا کہ وزیراعظم عمران خان نے اسلام کی بہت بڑی خدمت کی ہے۔ہر سال 15مارچ کو اسلاموفوبیا کے حوالے سے دن منایا جائے گا۔مسلمانوں کی فتح پر پوری دنیا کو مبارک باد پیش کرتا ہوں۔ ڈی چوک جلسے کی تیاریوں سے متعلق ہم نے اہم میٹنگ کی ہے۔ اسلام آباد میں ڈی چوک پر تاریخی جلسہ ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Imran Khan ki Delhi lut gi hai. Opposition ready to eat sweets and soon Imran Khan is not able to show his face or go back to parliament with his own party members.

شکل سے ہی گدھے نظر آ رہے ہیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ترقیاں نہ دینے کا کیس: سندھ ہائیکورٹ میں آئی جی سندھ کی سخت سرزنشعدالت کی جانب سے مسلسل سرزنش پر آئی جی سندھ خاموشی سے سر ہلاتے رہے۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

پاکستان میں کورونا کی بلند ترین شرح سندھ میں ریکارڈاسلام آباد : پاکستان میں کورونا کی بلند ترین 2.85فیصد شرح سندھ میں ریکارڈ کی گئی جبکہ قومی شرح 1.37فیصد پر آگئی۔ Lanat News Walyoo pa
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سندھ میں ’لمپی وائرس‘سے متاثرہ مویشیوں کی تعداد ہزاروں میں پہنچ گئیمتاثرہ جانوروں کی بڑی تعداد کراچی میں موجود، متاثرہ جانور کو کاٹنے والے مچھر یا مکھی وائرس کو پھیلانے کا سبب رہے ہیں، ماہرین مزید پڑھیں: LumpyVirus Cow Meat Karachi GeoNews فکر ناٹ، سندھ میں بھٹو ذندہ ہے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

اوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنجاوورسیز کو بلدیاتی الیکشن میں ووٹ کا حق نہ دینے کا اقدام چیلنج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ستاروں کی روشنی میں آپ کا آج (بدھ) کا دن کیسا رہے گا؟برج حمل ، سیارہ مریخ، 21 مارچ سے 20 اپریل  حالات میں غیر متوقع تبدیلی کا اندازہ ہو رہا ہے۔ آپ جس بھی کام میں ہاتھ ڈالیں گے اس کے ہونے کا امکان بھی ہے۔
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

پی آئی اے کا عمرہ زائرین کیلئے کرایوں میں نمایاں کمی کا اعلانقومی ایئر لائنز(پی آئی اے)نے عمرہ زائرین کے لئےکرایوں میں کمی کا اعلان کیا ہے۔ یہ بھی پڑھیئے: DailyJang
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »