کراچی ایئرپورٹ پر چوہوں نے انٹرنیٹ کیبل کُتر دیے

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 37 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 18%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مزید پڑھیں

اے آر وائی نیوز کے مطابق چوہوں نے ایئرپورٹ پر انٹرنیٹ کیبل کو مختلف جگہوں سے نقصان پہنچایا، کیبل کتر جانے کی وجہ سے ایف آئی اے کا امیگریشن سسٹم کئی گھنٹے بند رہا۔

ایف آئی اے حکام کا کہنا ہے کہ گزشتہ رات 5 پروازوں کی امیگریشن مینول طریقے سے کی گئی، فی الحال اپنی انٹرنیٹ ڈیوائسز کے ذریعے امیگریشن سسٹم چلا رہے ہیں، سی اے اے کو توجہ دلانے کے باوجود انٹرنیٹ کیبل کی مرمت نہیں کی گئی۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ 15 گھنٹے گزرنے کے باوجود انٹرنیٹ کیبل سے فالٹ دور نہیں کیا جاسکا ہے جس کے باعث ایف آئی اے کو مسافروں کی امیگریشن میں پریشانی کا سامنا ہے۔

ایف آئی اے نے سی اے اے کو فوری طور پر کیبل فالٹ دور کرنے کی درخواست کی ہے جبکہ کیبل فالٹ کے باعث متعدد پروازیں تاخیر سے روانہ ہوئیں۔ دوسری جانب ایئرپورٹ منیجر عرفان خان کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ کیبل چوہوں نے نہیں کاٹے، کل رات 2 بجے انٹرنیٹ کیبل میں فالٹ آیا جسے دور کرنے کی کوشش کررہے ہیں، فالٹ کیسے ہوا اسکی جانچ سی اے اے ٹیم کررہی ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سوشل میڈیا پلیٹ فارمزپرمتحرک پولیس اہلکار ہیڈکوارٹرطلبکراچی پولیس کے سربراہ نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر متحرک پولیس اہلکاروں کو طلب کرلیا ہے۔ذرائع کے مطابق ایڈیشنل آئی جی کراچی خادم حسین رند کی جانب سے جاری
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیلڑکی نے ڈیٹ پر کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا جس پر لڑکے نے بل کی ادائیگی کو برابر برابر بانٹنے کا کہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، دودھ کی موجودہ قیمت 180 روپے فی لیٹر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبرکراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، دودھ کی موجودہ قیمت 180 روپے فی لیٹر ہے
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کےخلاف فیک ویڈیوز کو مسترد کر دیاسوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوام نے رائےدیتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ سب کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کےخلاف فیک ویڈیوز کو مسترد کر دیاسوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوام نے رائےدیتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ سب کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »