کراچی میں دودھ کی قیمتوں کے حوالے سے اہم خبر

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی : کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، دودھ کی موجودہ قیمت 180 روپے فی لیٹر ہے

تفصیلات کے مطابق کمشنر کراچی نے دودھ کی قیمت کے تعین کیلئے آج اجلاس طلب کرلیا ہے، یہ اجلاس اٹھائیس ستمبر کو ہونا تھا، لیکن کمشنر کراچی کی مصروفیت کی وجہ سے ملتوی کردیا گیا تھا۔

اجلاس میں ڈیری اسٹیک ہولڈرز، کنزیومر سوسائٹی اور ڈپٹی کمشنرز کو بھی طلب کیا گیا ہے، حکومت کی جانب سے مقرر کردہ دودھ کی موجودہ قیمت ایک سو اسی روپے فی لیٹر ہے لیکن شہر میں دودھ دو سو بیس سے دو سو تیس روپے فی لیٹر فروخت کیا جا رہا ہے۔دوسری جانب کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے دودھ، پھل، سبزی ، گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرنےکیلئے کمیٹیاں قائم کردی ہے ، ایک دو روز میں تک تمام کمیٹیوں کی رپورٹ کمشنر کراچی کو پیش کی جائے...

کمشنرکراچی کا کہنا تھا کہ دودھ کی قیمت کے حوالے سے دو روز میں حتمی فیصلہ کیا جائے گا، پھل ،سبزی کی قیمتوں کو عوامی دسترس میں لانے کیلئےاقدمات کررہے ہیں، شہر میں فروخت ہونیوالے گوشت کی قیمتوں ،شفافیت کو یقینی بنایا جائے گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مہنگائی سے پریشان کراچی والوں کے لیے اچھی خبرکراچی : کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے دودھ، پھل، سبزی ، گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرنےکیلئے کمیٹیاں قائم کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مہنگائی سے پریشان کراچی والوں کے لیے اچھی خبرکراچی : کمشنر کراچی محمد سلیم راجپوت نے دودھ، پھل، سبزی ، گوشت کی قیمتوں کو کنٹرول کرنےکیلئے کمیٹیاں قائم کردی۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

رواں مالی سال ترقیاتی بجٹ میں 200ارب روپے کمی کا امکانصوبائی وزرائے خزانہ کا اجلاس، اخراجات میں کمی کے حوالے سے تجاویز کا جائزہ
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پاکستانی یوٹیوبرز نے بھارتی ویزے مسترد کیے جانے کی تردید کردیاس خبر کی وجہ سے پاکستانی شائقین کرکٹ شدید غصے میں آگئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

زیادہ سونے والے بچوں میں سیکھنے کی صلاحیت کم ہوتی ہےیہ مسئلہ والدین کے لیے ایک عام تشویش کی بات ہے جو اکثر اپنے بچوں کی نیند کے حوالے سے فکر مند رہتے ہیں، محققین
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »