پاکستانی عوام نے سوشل میڈیا پر پاک فوج کےخلاف فیک ویڈیوز کو مسترد کر دیا

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوام نے رائےدیتے ہوئے کہا کہ جو بھی یہ سب کر رہے ہیں، وہ پاکستان کے دشمن ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر پاک فوج کے خلاف فیک ویڈیوز پر عوامی رائے سامنے آگئی ، سوشل میڈیا پر گزشتہ کچھ عرصے سے مختلف عوامی اجتماعات کی ویڈیوز کو ایڈٹ کیا گیا ، ویڈیوز پر فوج مخالف نعروں کی آڈیو لگا کر عوام کوگمراہ کرنے کی کوشش کی جارہی ہے

عوام کا کہنا تھا کہ سوشل میڈیاکے ذریعے لوگ غلط انفارمیشن لوگوں کومہیاکرتےہیں، پی ٹی آئی نےہماراسارامعاشرہ اخلاقی طورپربربادکردیاہے، اب چونکہ ان کی حکومت نہیں رہی، انہوں نے ملک کا بیڑا غرق کردیاہے۔ عوام کا رائے میں کہنا تھا کہ چیئرمین پی ٹی آئی نے اپنے مقصدکےلیے لوگوں کا استعمال کیا، لوگ جواس طرح کی فیک ویڈیوز اپلوڈ کررہے ہیں ان کو ایسا نہیں کرنا چاہیے، یہ سراسر فوج کے خلاف پروپیگنڈہ ہے، عوام کو گمراہ کرنے والے لوگوں کیخلاف بھی کریک ڈاؤن شروع کرنا چاہیے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

رنیبر کپور کی میگا تھرلر ایکشن فلم ’انیمل‘ کا دھماکے دار ٹیزر جاریٹیزر کو ہدایت کار سندیپ ریڈی وانگا نے سوشل میڈیا پر پوسٹ کیا اور وہ مختلف پلیٹ فارمز پر وائرل ہوگیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ریسٹورنٹ بِل کو نہ بانٹنے پر بوائےفرینڈ نے لڑکی کی شکایت پولیس کو لگادیلڑکی نے ڈیٹ پر کافی زیادہ کھانے کا آرڈر دیا جس پر لڑکے نے بل کی ادائیگی کو برابر برابر بانٹنے کا کہا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

پی ایس ایل کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندیاسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سعود شکیل نے مداحوں کے دل جیت لیے، سوشل میڈیا پر دھوممزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سعود شکیل نے مداحوں کے دل جیت لیے، سوشل میڈیا پر دھوممزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان اور زید خان کی مداحوں کو عید میلاد النبی ﷺ کی مبارکبادکنگ خان نے اس موقع پر لکھا کہ آج سب کو ایک دوسرے کو گلے لگ کر عید مبارک کہنا چاہئے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »