پی ایس ایل کی اسپانسرڈ جوا کھیلنے والی کمپنیوں پر پابندی

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 33 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن) نگران حکومت نے پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی کچھ ٹیموں کو مبینہ طور پر اسپانسر کرنے اور میڈیا ہاؤسز کو اشتہار دینے والی

وزارت اطلاعات و نشریات نے ایک بیان جاری کیا ہے جس میں تمام سٹیک ہولڈرز کو مشورہ دیا گیا ہے کہ وہ ان کے ساتھ کاروبار کرنے سے گریز کریں اور ایسی ’’ سروگیٹ کمپنیوں ‘‘ کے ساتھ اپنے موجودہ معاہدوں کو فوری طور پر ختم کریں، ۔پی سی بی، پیمرا، پی ٹی وی، پی بی سی، پی ٹی اے اور ایس ای سی پی کے اعلیٰ افسران کو لکھے گئے خط کے ذریعے وزارت اطلاعات نے کہا ہے کہ یہ وزارت کے علم میں آیا ہے کہ کچھ سٹہ باز تنظیمیں پاکستانی مارکیٹ میں قدرے ترمیم شدہ عنوانات کیساتھ داخل ہوئی ہیں، کچھ سروگیٹس متعدد میڈیا آؤٹ لیٹس...

خط میں کمپنیوں کو درج کرنے کے بعد وزارت نے کہا ’’یہ اصل میں جوا، بیٹنگ اور کیسینو کمپنیاں ہیں‘‘اس طرح کی کارروائیاں زیادہ تر کچھ دشمن ممالک کی طرف سے چلائی جاتی ہیں جن کا مقصد پاکستان کے اخلاقی تانے بانے کو تباہ کرنا، پاکستانی ٹیم میں بدعنوانی کو متعارف کرانا اور بغیر ٹیکس کی رقم کو ڈالروں میں ملک سے باہر منتقل کر کے پاکستان کو مزید معاشی بحران میں ڈالنا ہے۔ایسی بیٹنگ سروگیٹ کمپنیوں کے بہت سے اشتہارات پاکستان میں ڈیجیٹل، الیکٹرانک، سوشل اور پرنٹ میڈیا پر چلائے جا رہے ہیں، ایسی تمام سروگیٹ بیٹنگ...

مزید برآں وزارت اطلاعات نے کہا ’’ اس طرح کی سروگیٹ کمپنیوں کے ساتھ تمام موجودہ معاہدوں کو فوری طور پر ختم کرنے کا مشورہ دیا جاتا ہے‘‘۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شادی کی تقریب کے دوران دلہن نے ایسی غلطی کردی کہ بھری محفل میں شرمندہ ہونا پڑ گیانیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) شادی کی تقریب میں غلطی سے اپنے دولہا کی بجائے شادی میں آئے ایک مہمان کے ساتھ رومانوی ہونے والی دلہن کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بڑی خبر :امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو حمایت نہ مل سکیواشنگٹن ( مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی کانگریس میں پاکستان کی امداد پر پابندی لگانے کی تجویز کو حمایت نہ مل سکی ۔امریکی کانگریس میں پاکستان مخالف اقدام  اس وقت
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

عمرہ زائرین خجل و خوارشدید احتجاج12ربیع اول پر عمرہ پرجانے والوں کو قومی ایئرلائن(پی آئی اے)نے خجل و خوار کردیا۔تفصیلات کے مطابق سیالکوٹ سے عمرے کی ادائیگی کے لئے جانے والے ذائرین کو پی
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاق اور پیمرا کو نوٹس-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

چیئرمین PTI کی تقاریر پر پابندی کیخلاف درخواست پر وفاق اور پیمرا کو نوٹس-
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

اندرون ملک پروازوں کی وقت پر روانگی، پی آئی اے پانچویں نمبر پر آ گئیکلک کریں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »