کرن جوہر نے شاہ رخ اور برابھاس کیلئے اپنی فلم ’یودھا‘ کی ریلیز ملتوی کردی

  • 📰 ExpressNewsPK
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

فلم کیلئے 15 دسمبر کی تاریخ مقرر ہوئی لیکن ’ڈنکی‘ اور ’سالار‘ میں ٹکراؤ سامنے آنے پر اب نئی تاریخ کا اعلان ہو گا

بالی وڈ کے نامور فلمساز کرن جوہر نے شاہ رخ خان کی فلم ’ڈنکی‘ اور برابھاس کی ’سالار‘ کی ریلیز کے مدنظر اپنی فلم یودھا کی ریلیز ملتوی کردی ہے۔

ذرائع کے مطابق کرن جوہر کا خیال ہے کہ اگر دسمبر کے تیسرے ہفتے میں دو میگا فلمیں سینما میں ریلیز ہوتی ہیں تو پھر ’یودھا‘ کیلئے خود کو برقرار رکھنا مشکل ہوگا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 13. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کرکٹرزکے بعد پاکستانی اداکار بھی بھارت آسکتے ہیں؟ بھارتی ڈائریکٹرفلم 'رئیس' میں ماہرہ خان نے شاہ رخ خان کی اہلیہ کا کردار ادا کیا تھا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان نے اپنی فلم ’جوان‘ کی کامیابی پر مداحوں کو بڑا تحفہ دینے کا اعلان کر دیاممبئی (ویب ڈیسک) بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان نے اپنی بلاک بسٹر فلم ‘جوان’ کی شاندار کامیابی پر اپنے مداحوں کے لیے ‘بائے 1 گیٹ 1′ یعنی ایک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ٹاپ 10 بھارتی فلموں میں شاہ رخ کی سلمان خان کو شکستفہرست میں شاہ رخ خان کی فلم 'جوان' پہلے نمبر پر ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے کمائی میں ’’پٹھان‘‘ کو پیچھے چھوڑ دیاممبئی (ڈیلی پاکستان آن لائن) بالی وڈ کنگ شاہ رخ خان کی فلم ’’جوان‘‘ نے کمائی میں بلاک بسٹر فلم ’’پٹھان‘‘ کو
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

'جوان' کی شاندار کامیابی، شاہ رخ خان کا مفت ٹکٹ دینے کا اعلانشاہ رخ خان کی فلم 'جوان' نے بھارت سمیت دنیا بھر سے ایک ہزار کروڑ روپے سے زائد کی کمائی کرلی ہے
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

سانحہ 9مئی پرتشددواقعات میں ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتویلاہور کی انسداددہشتگردی عدالت نے 9 مئی پرتشدد واقعات کےدرج 2 مقدمات میں ڈاکٹریاسمین راشد کی ضمانت پر سماعت ملتوی کردی۔تفصیلات کے مطابق لاہور کی انسداد دہشت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »