کراچی میں سکیورٹی وجوہات کی بنا پر بعض سڑکیں بند

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 9 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پیپلز چورنگی سے پارکنگ پلازہ آنے اور جانے والی سڑک بند ہے اور پیپلزچورنگی سے گاڑیوں کو متبادل راستوں پر موڑا جارہا ہے: ٹریفک پولیس

ٹریفک پولیس کے مطابق پیپلز چورنگی سے پارکنگ پلازہ آنے اور جانے والی سڑک بند ہے اور پیپلزچورنگی سے گاڑیوں کو متبادل راستوں پر موڑا جارہا ہے۔

ٹریفک پولیس کا بتانا ہےکہ کوریڈور تھری پر خدادداد کالونی کٹ بھی ٹریفک کے لیے بند کیا گیا ہے جب کہ کوریڈور تھری سے مزارقائد کی پارکنگ جانے والا کٹ بھی ٹریفک کے لیے بند ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی کے مختلف علاقوں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات بندکراچی کے مختلف علاقوں میں اے آر وائی نیوز کی نشریات بند ARYNewsUrdu karachi Good Zabardast امپورٹڈ غداروں کی دہشتگردی نہیں چلے گی
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کوریڈور تھری ٹینکر لگا کر بندکراچی میں کوریڈور تھری سے مزار قائد جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیا گیا ہے۔ DailyJang Muhammad Qasim had seen in many dreams how Islam and the Muslim Ummah would resurrect around the world. This is also found in many hadiths of the Prophet Muhammad, and predictions made by famous muftis. Muhammad Qasim's dream
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ریڈ لائن بس منصوبے پر کام کرنیوالی کمپنی کراچی میں 50 ہزار درخت لگائے گیکراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن بس منصوبے کی راہ میں حائل درختوں کی کٹائی پر متعلقہ تعمیراتی کمپنی کا موقف بھی سامنے آگیا، کمپنی کا دعوی ہے کہ وہ ماحول کی بہتری کیلئے شہر میں 50 ہزار درخت لگائے گی۔ DailyJang پودے لگاکر چھوڑ دے گی یا صرف فینسی ٹائپ جو کم کاربن جذب کرتے ہیں کو درخت بناۓ گی؟
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

حقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہحقیقی آزادی لانگ مارچ: تحریک انصاف کا کراچی میں نمائش چورنگی پر دھرنا دینے کا فیصلہ مزید تفصیلات: arynewsurdu PTI ImranKhan PakistanKiAwazARY Karachi وہ مرد نہیں جو ڈر جائے حالات کے خونی منظر سے جس دور میں جینا مشکل ہو اس دور میں جینا لازم ہے. نکلو پاکستان کی خاطر آزادی کے خواہشمندو چلو چلو عمران کے ساتھ چلو چلو عمران کے ساتھ انقلااااااااب_زندہ_آباد حقیقی_آزادی_مارچ کراچی کو بخش دو! کراچی ان کاموں کیلئے فالتو نہیں ہے - پہلے ہی لوگ پانی کیلئے پریشان ہیں اوپر سے یہ لوگ اپنا گند ڈالیں گے! Alhamdulilah Pakistan jaag Chuka hai
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: سپرہائی وے پر واقع ریسٹورینٹ میں 40لاکھ کی ڈکیتیریسٹورینٹ کی گزشتہ رات کی تمام سیل صبح بینک میں جمع کرائی جانی تھی جسے ملزمان لوٹ کر لے گئے۔ اسکے پیچھے زرداری ہوگا یہ ریسٹورنٹ تھا یا سٹی بنک
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ارشدشریف اور صابر شاکر کیخلاف مقدمات پر کراچی میں صحافیوں کا مظاہرہارشدشریف اور صابر شاکر کیخلاف مقدمات پر کراچی میں صحافیوں کا مظاہرہ ARYNewsUrdu کل سہ پہر تین بجے، پورے پنجاب اور اسلام آباد کے تمام تھانوں، چوکیوں اور پولیس آفیسروں کی رھائش گاھوں کے باھر احتجاج کریں. کل ھم پر امن احتجاج کی طاقت دکھائیں انشاءاللہ. اپنے اپنے لوکل تھانے کے باھر کل پہنچ کر دکھا دیں طاقت. Azaadi Protest_against_Brutality Muhammad Qasim has seen dreams for over 30 years now, and in 2014 he started sharing for the first time after being asked by Prophet Muhammad SAW. Muhammad Qasim’s dreams are important for Islam, and the future to come for Muslims. حقیقی_آزادی_مارچ
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »