ریڈ لائن بس منصوبے پر کام کرنیوالی کمپنی کراچی میں 50 ہزار درخت لگائے گی

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی میں بی آر ٹی ریڈ لائن بس منصوبے کی راہ میں حائل درختوں کی کٹائی پر متعلقہ تعمیراتی کمپنی کا موقف بھی سامنے آگیا، کمپنی کا دعوی ہے کہ وہ ماحول کی بہتری کیلئے شہر میں 50 ہزار درخت لگائے گی۔ DailyJang

ریڈ لائن بس منصوبے پر عمل درآمد کے لیے سندھ حکومت کی قائم کردہ پبلک سیکٹر کمپنی ٹرانس کراچی کا کہنا ہے کہ کاٹے گئے ہر درخت کی جگہ پانچ درخت لگائے جائیں گے۔

کراچی ان دنوں شدید گرمی اور ہیٹ ویوو کی لپٹ میں ہے، اس صورتحال میں تناآور درختوں کی کٹائی نے ماحول کی تباہی سے متعلق تشویش کو بڑھا دیا ہے۔ کمپنی نے اپنے بیان میں یہ دعوی بھِی کیا کہ ساڑھے آٹھ ہزار درختوں کی تقل مکانی کی جائے گی، لیکن ٹیم جیو نے مشاہدہ کیا کہ نیم سمیت کئی ماحول دوست درخت جڑوں سے اکھاڑ دیئے گئے اور ایک درخت بھی کسی دوسری جگہ منتقل نہیں کیا گیا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

پودے لگاکر چھوڑ دے گی یا صرف فینسی ٹائپ جو کم کاربن جذب کرتے ہیں کو درخت بناۓ گی؟

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پیوٹن کا منصوبہ کامیاب : روسی کرنسی کی قیمت میں ڈالر کے مقابلے میں ریکارڈ اضافہروسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے یکم اپریل سے روسی گیس کی ادائیگی روبل میں کرنے کے احکامات جاری کیے تھے۔ 25 مئی لانگ مارچ... حکومت کا دی اینڈ G 15 (jammu&kashmir housing) badly needs ICTA_GoP CDAthecapital CMShehbaz PakPMO Marriyum_A MaryamNSharif pmln_org Asad_Umar ImranRiazKhan HamidMirPAK PresOfPakistan ArifAlvi kdastgirkhan irsa PTIofficial Islaamabad dcislamabad no water, no roads, nothing..help This should help people to understand why America doesn't want pakistan to buy from Russia If dollar goes weak then America no longer super power Kuch samajh aye امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

وزیر خزانہ کا پیٹرول کی قیمت بڑھانے سے انکار، شرح سود میں اضافے کا عندیہ دیدیادو روز میں آئی ایم ایف سے معاہدہ طے کرکے آؤں گا اور اچھی خبر لاؤں گا، آئی ایم ایف سے لکھواؤں گا کہ وہ کیا چاہتے ہیں: مفتاح اسماعیل کی میڈیا سے گفتگو مزید پڑھیں: GeoNews MiftahIsmail IMF سود کوختم کرو ورنہ معیشت کبھی ٹھیک نہیں ہو سکتی just public the previous contract of PTI Govt انکی کاروں اور بسوں کے ٹاٹر پھاڑو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکمدسویں جماعت کی طالبہ کا اغوا: لاہور ہائیکورٹ کا آج ہی بازیاب کرانے کا حکم ARYNewsUrdu Very sad news Topi drama of LHC
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی: ریڈ لائن منصوبے کیلئے درختوں کی کٹائی، تعمیراتی کمپنی کا مؤقف بھی سامنے آگیاٹرانس کراچی نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ ماحول کی بہتری کے لیے شہر میں50 ہزار درخت لگائے گی پی ٹی آئی کے اپنے بچے یہودی اور عیسائیوں پال رہے ہیں وہ یہاں قوم جگانے کا چونا لگا رہے ہیں۔یار ہمارے بچوں کے بھی ویزے ہی لگوا دو ہم بھی عیدیں کرنے امریکا جایئں اور زندہ قوم بن جائیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

کراچی بی آر ٹی کی راہ میں آنے والے ہزاروں درختوں کی کٹائی کا معاملہتعمیراتی کمپنی کا موقف آگیاکراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن )کراچی میں بس ریپڈ ٹرانزٹ ( بی آر ٹی) لائن بس پروجیکٹ کی راہ میں آنے والے ہزاروں درختوں کی کٹائی کے حوالے سے تعمیر اتی کمپنی کا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

ڈرگ مافیا بھی میدان میں آ گیا ادویات کی مصنوعی قلت اور قیمتیں بڑھانے کا انکشافلاہور (جاوید اقبال سے )گیسٹرو ہیضہ اور ہیٹ سٹروک امراض کے تدراک کے لیے استعمال ہونے والی ادویات کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور ان کی قیمتیں بڑھانے کا انکشاف ہوا
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »