ڈرگ مافیا بھی میدان میں آ گیا ادویات کی مصنوعی قلت اور قیمتیں بڑھانے کا انکشاف

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ڈرگ مافیا بھی میدان میں آ گیا، ادویات کی مصنوعی قلت اور قیمتیں بڑھانے کا انکشاف

ہے۔ڈرگ مافیا نے حکومت کی منظوری کے بغیر ہیں ان امراض کی Injectablesآئٹمز کی قیمتیں بڑھا لی ہیں۔ بتایا گیا ہے کہ مذکورہ امراض کی خطرناکی روکنے کے لئے متاثرہ مریضوں میں زیادہ طور پر گلوکوز ڈرپ استعمال کی جاتی ہے رنگر الیکٹیٹ پی پیڈیا لائٹ او آر ایس فلیجل نوویڈیٹ اور ڈیریامیں سب سے زیادہ استعمال ہونے والی سپرو فلوکساسین کے نام شامل ہیں بتایا گیا ہے کہ مذکورہ امراض عام ہونے میں ان ادویات کے استعمال میں 200 فیصد اضافہ ہوگیا ہے اس بات سے ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے ڈرگ مافیا میدان میں آ گیا ہے۔ بتایا...

فروخت ہو رہا ہے ایول انجکشن کی قیمت 10 سے 12 روپے ہے لیکن اس وقت 200 روپے میں فروخت ہو رہا ہے اسی طرح اصولوں کا سولو کاٹیو انجیکشن کی قیمت 2 سے 250روپے ہے لیکن جب موسمی بیماریاں پھوٹ پڑی ہیں تو یہ انجیکشن جس کا شمار لائف سیونگ ڈرگ میں ہوتا ہے 1000 روپے تک مارکیٹ میں فروخت ہو رہا ہے۔ یہ بھی بتایا جا رہا ہے کہ گلوکوز ڈرپ اور اس سے متعلقہ دیگر ادویات کی قیمتوں میں بھی 50سے70فیصد اضافہ کر دیا گیا ہے دوسری طرف لوگ ان کے لیے مارے مارے پھرتے ہیں۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ان ادویات کی بلیک مارکیٹنگ میں...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

شہباز حکومت کی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاریاسلام آباد : بجلی فی یونٹ چار روپے پانچ پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 59ارب45کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہو سکتا ہے۔ جب سلمان اقبال کی بہن کے یار نیازی کے دور میں قیمت بڑھتی تھی تب بقول اے آر واے نيپرا نے بجلی کی قیمت بڑھا دی۔۔ اور آج شہباز حکومت نے بجلی بم گرا دیا عوام پر ن لیگ دبا کے مال بنا رہی یے۔ پہلے کہتے تھے مہنگائی کنٹرول کرنے آئے ہیں۔ الٹا ایک ماہ میں ہی۔ مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔ ARYNEWSOFFICIAL موجودہ کرپٹ سسٹم اور اسکے پروُردہ کرپٹ مافیاز ہی اس ملک کے حقیقی دشمن ہیں۔اس طاغوتی اشرافیہ زدہ نظام سے نجات کۓ قوم کی آخری امید ڈاکٹر طاہرالقادری اور پاکستان عوامی تحریک ہی ہے PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

عمران خان اور عامر لیاقت کی بہت سی باتیں ملتی ہیں : عفت عمراداکارہ عفت عمر نے اپنی حالیہ ویڈیو میں سابق وزیراعظم عمران خان اور رکن قومی اسمبلی عامر لیاقت پر طنزیہ گفتگو کی مزید پڑھیں :GeoNews IffatOmer ھم کو گھنٹہ فرق ناپڑے ہے۔ 💥 Dono gaaf k shoken hen isi liye to teri phati hui hy OmarIffat اچھا مطلب یہ بھی شوق رکھتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دنیا کی مہنگی ترین گاڑی کونسی اور اسکی قیمت کیا ہے؟اس گاڑی کے کمپنی نے صرف 2 ماڈل تیار کیے تھے اور دوسرا ماڈل اب بھی میوزیم میں موجود ہے۔
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منی لانڈرنگ کیس، شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی عبوری ضمانت میں توسیعوزیراعظم شہباز شریف اور وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز 16 ارب روپے کی منی لانڈرنگ کیس کی سماعت کے لیے لاہور کی اسپیشل کورٹ سینٹرل پہنچ گئے Plz raise ur voice 4 the large scale forestfire in sherani district zhob Sir in your program. Dont ignore balochistan issues. SaveSheraniForestSavelife
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ملتانڈیرہ غازی خانراجن پورسیالکوٹگوجرانوالہساہیوالجہلماٹکسرگودھا اور میانوالی سمیت 29شہروں کی بیوروکریسی کے تبادلےBreakingNews ملتان،ڈیرہ غازی خان،راجن پور،سیالکوٹ،گوجرانوالہ،ساہیوال،جہلم،اٹک،سرگودھا اور میانوالی سمیت 29شہروں کی بیوروکریسی کے تبادلے تمام شہروں کی تفصیل لنک میں پڑھئے punjab govt
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کھجور میں یہ چیز ملا کر کھائیں اور خون کی کمی کو پورا کریںکھجور میں یہ چیز ملا کر کھائیں اور خون کی کمی کو پورا کریں
ذریعہ: BOLNETWORK - 🏆 9. / 63 مزید پڑھ »