شہباز حکومت کی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 8 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

شہباز حکومت کی مہنگائی اور لوڈشیڈنگ سے پریشان عوام پر بجلی بم گرانے کی تیاری مزید تفصیلات: ARYNewsUrdu ElectricityPrices PMLN

اسلام آباد : بجلی فی یونٹ 4 روپے5 پیسے مہنگی ہونے کا امکان ہے، جس سے صارفین پر 59ارب45کروڑ روپے کا اضافی بوجھ منتقل ہو سکتا ہے۔

سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے نیپرا کو فی یونٹ بجلی 4روپے 5پیسے مہنگی کرنے کی درخواست جمع کرا دی، اپریل کی فیول ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست جمع کرائی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

ARYNEWSOFFICIAL shehbaz hakoomat to hai hi chor, pti na bhi awam or Pakistani rupee ki khal utar k ralh di thi, ye usi ka nateeja hai

ARYNEWSOFFICIAL موجودہ کرپٹ سسٹم اور اسکے پروُردہ کرپٹ مافیاز ہی اس ملک کے حقیقی دشمن ہیں۔اس طاغوتی اشرافیہ زدہ نظام سے نجات کۓ قوم کی آخری امید ڈاکٹر طاہرالقادری اور پاکستان عوامی تحریک ہی ہے PATvsCorruptSystem PATofficialPK PATofficialSM

ن لیگ دبا کے مال بنا رہی یے۔ پہلے کہتے تھے مہنگائی کنٹرول کرنے آئے ہیں۔ الٹا ایک ماہ میں ہی۔ مہنگائی کے سارے ریکارڈ توڑ دیے۔

جب سلمان اقبال کی بہن کے یار نیازی کے دور میں قیمت بڑھتی تھی تب بقول اے آر واے نيپرا نے بجلی کی قیمت بڑھا دی۔۔ اور آج شہباز حکومت نے بجلی بم گرا دیا عوام پر

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بجلی 4 روپے فی یونٹ سے زائد مہنگی کرنے کی درخواستسینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست دی ہے جس پر سماعت 31 مئی کو ہوگی: نیپرا سب ٹوپی ڈرامہ لوگوں کی بدعائیں لیں گے۔اس طرح زبردستی لوگوں کے اوپر بوجھ ڈال کے۔پہلے سے لوگ مہنگائی سے تنگ ہیں اب مزید اُنکی پریشانیاں مت بڑھائیں ۔ س طرح سے بجلی مہنگی کرتے گے تو عوام اپنے گھر سولر سسٹم لگوا لئے گے پھر حکومت کا کیا بنے گا اور امریکہ کا ۔۔ کیونکہ ہر مہینے سے اچحا ایک بار خرچہ کرو اپنا بجلی گھر بنا لو اور آرام سے سکون میں رہو۔ بجلی کے بلو سے ۔۔۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست12:34 PM, 20 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی Ye Allah es mulk pe reham kaar.. aur esko tabah karny wle Khud tabah kr Dy...
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کوئلے اور آر ایل این جی پلانٹس کی بندش سےلاہور میں بجلی کی صورتحال تشویشناک ہوگئیپلانٹس کی بندش کے باعث لیسکو کا کوٹہ کم کرکے 3600 میگاواٹ کردیا گیا ہے جب کہ لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 4900 میگاواٹ ہے، ذرائع Hun thund he, hor le ao ShahbazSharif nu.. Useless people running this government.. failure جہلم میں بھی ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ بجلی کی بندش معمول بن گئی alvimoonis imranrana21 CMShehbaz MoWP15 kdastgirkhan کراچی میں بجلی کی دیگر کمپنیز ہونا ضروری ہے ورنہ کے الیکٹرک کراچی والوں کا سخت گرمی میں قتل عام کر رہی ہے اور کسی کے کانوں پرجوں نہیں رینگ رہی۔12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور 8 گھنٹے کا ٹیکنکل فالٹ روزانہ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

دلہا کی شراب نوشی پر دلہن نے دوسرے لڑکے سے شادی کرلی - ایکسپریس اردودلہا کے اہل خانہ نے پولیس اسٹیشن میں شکایت درج کرا دی In loago kay pass pehlay say option hoti kay kahan uturn laina .... ajeeb si baat hai 🙄
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

1000 سی سی سے بڑی گاڑیوں پر ڈیوٹی میں 100 فیصد اضافے کی تجویزامپورٹڈ ٹائلز اورگھریلو استعمال کے امپورٹڈ آئٹمز پر ڈیوٹی 50 فیصد بڑھانے کی تجویز پیش کی گئی ہے: ذرائع V good Put the tax on Cigrattes and soft drinks razaalimurtaza2 تجویز نہیں مشاورت
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

عمر سرفراز چیمہ کی بطور گورنر عہدے سے برطرفی کیخلاف درخواست پر اعتراض عائدیہ معاملہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے دائرہ کار میں نہیں آتا: اسلام آباد ہائیکورٹ کا اعتراض Ha g 😆 OmarCheemaPTI ملک کو گھوڑوں کا اصطبل بنانے والے نیازی کو تاریخ کبھی معاف نہیں کر سکتی نام نہاد جھوٹے نعروں پر یقین رکھنے والے اندھے یوتھیا کیا ساڑھے تین سال نیازی سرکار حکومت کی کارکردگی بتا سکتے ہیں اتنا بے شرم نیازی دیکھانے کو کارکردگی نہیں اور بیچنے چلا ھے نعرہ امریکی سازش کا اف مدد کرسکتے ہیں
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »