بجلی کی قیمت میں 4 روپے فی یونٹ اضافے کی درخواست

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 25 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

خبر کی تفصیل پڑھیں

اسلام آباد: مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے بری خبر ہے کہ سینٹرل پاورپرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں اضافے کی درخواست کر دی ہے۔

تفصیلات کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے بجلی کی قیمت میں 4 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافے کیلئے نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی کو درخواست دی ہے۔ نیپرا حکام کا کہنا ہے کہ سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے اپریل کی فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کیلئے درخواست دی ہے جس پر سماعت 31 مئی کو ہو گی۔ ذرائع کے مطابق فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کی درخواست کے الیکٹرک کے سوا تمام بجلی تقسیم کار کمپنیوں کیلئے ہے اور بجلی کی قیمت میں اضافے سے صارفین پر 59 ارب 45 کروڑ روپے اضافی بوجھ منتقل ہوسکتا ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye Allah es mulk pe reham kaar.. aur esko tabah karny wle Khud tabah kr Dy...

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کوئلے اور آر ایل این جی پلانٹس کی بندش سےلاہور میں بجلی کی صورتحال تشویشناک ہوگئیپلانٹس کی بندش کے باعث لیسکو کا کوٹہ کم کرکے 3600 میگاواٹ کردیا گیا ہے جب کہ لیسکو ریجن میں بجلی کی طلب 4900 میگاواٹ ہے، ذرائع Hun thund he, hor le ao ShahbazSharif nu.. Useless people running this government.. failure جہلم میں بھی ایک گھنٹے بعد ایک گھنٹہ بجلی کی بندش معمول بن گئی alvimoonis imranrana21 CMShehbaz MoWP15 kdastgirkhan کراچی میں بجلی کی دیگر کمپنیز ہونا ضروری ہے ورنہ کے الیکٹرک کراچی والوں کا سخت گرمی میں قتل عام کر رہی ہے اور کسی کے کانوں پرجوں نہیں رینگ رہی۔12 گھنٹے کی لوڈشیڈنگ اور 8 گھنٹے کا ٹیکنکل فالٹ روزانہ۔
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 300 روپے کا اضافہسندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق اس اضافے کے بعد ملک میں سونے کا بھاؤ ایک لاکھ 38 ہزار 400 روپے ہے۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

کروکر: ہزاروں میں بکنے والی مچھلی کی قیمت لاکھوں تک کیسے پہنچی؟ - BBC News اردوکروکر ایک نایاب مچھلی ہے جو مئی سے جولائی تک پاکستان کے سمندر میں پائی جاتی ہے اور مختلف وجوہات کی بنا پر دنیا بھر میں اس مچھلی کی کافی مانگ ہے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

سونے کی قیمت میں کمیسونے کی فی تولہ قیمت میں 50روپے کمی واقع ہوگئی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

آلودگی دنیا میں ہونے والی ہر 6 میں سے ایک موت کی وجہآلودگی کے باعث ہونے والی اموات نے دنیا بھر میں ٹریفک حادثات، ایچ آئی وی/ ایڈز، ملیریا اور ٹی بی سے ہونے والی مجموعی اموات کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ہے۔ مزید پڑھیں :GeoNews Pollution AqashaNaich AqashaNaich GeoNews
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

تفتیشی اداروں میں مداخلت پر ازخود نوٹس، چیف جسٹس کی سربراہی میں 5 رکنی بینچ تشکیلبینچ میں جسٹس اعجازالاحسن، جسٹس منیب اختر، جسٹس مظاہرعلی اکبرنقوی اور جسٹس محمد علی مظہر شامل ہیں بازار حسن جانے والے راستوں پر بھی ایک ایک ترازو لٹکا دیا جاے کیونکہ ترازو کی موجودہ جگہ پر بھی تو طوائف الملوکی ہی ہے گویا یہ بات سچ ثابت ہوئی کہ جسٹس کہیں اور سے آپریٹ ہوتا ہے اور ہوتا رہے ھا جیو والوں، کرائے کے ریپلائی کرنے والوں کے کم از کم نام تو بدل بدل کر رکھا کرو. حد ہے. جھوٹ_بول_کر_جیو
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »