لاء افسران کو ہٹانے کیخلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا مسترد

  • 📰 jang_akhbar
  • ⏱ Reading Time:
  • 39 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 19%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

لاہور ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے دور میں لگائے گئے لاء افسران کو ہٹانے کے خلاف درخواستوں پر فوری ریلیف کی استدعا رد کر دی، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ امیر بھٹی نے مزید سماعت 23 مئی تک ملتوی کر دی۔ DailyJang

درخواست گزاروں کے وکیل نےموقف اپنایا کہ لاء افسران کو ہٹانے کا حکم متعلقہ وزیر کی جانب سے جاری ہوتا ہے، جس دن یہ نوٹیفکیشن جاری کیا گیا اس دن کوئی وزیر ہی موجود نہیں تھا۔

چیف جسٹس نے ریمارکس دیئے کہ بظاہر تمام وزارتیں وزیر اعلیٰ کی جانب سے ہوتی ہیں، آج آپ سوچ رہے ہوں گے کہ پہلے والے لاء افسران کس دل سے گئے ہوں گے آج آپ کہہ رہے ہیں کہ مجھے کیوں نکالا۔ چیف جسٹس امیر بھٹی کے ریمارکس پر عدالت میں قہقہے گونج اٹھے، قہقہوں پر چیف جسٹس نے کہا کہ انہوں نے یہ بات ایسے نہیں کہی جیسے لوگ سمجھ رہے ہیں، آپ لوگ تو بات کو پکڑ ہی لیتے ہیں۔

چیف جسٹس نے درخواست گزاروں کے وکیل کو کہا کہ لاء افسران کو خود باعزت طریقے سے استعفیٰ دے دینا چاہیے تھا، ایڈووکیٹ جنرل آفس کی خوبصورتی یہی ہے کہ افسران اسے چیلنج نہ کریں۔چیف جسٹس نے لاء افسران کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ لوگوں کی تقرری بھی کابینہ کی منظوری سے ہوئی ہو گی۔ چیف جسٹس نے کہا کہ وہ سوچ کر آئے تھے کہ اس میں ریلیف ہو سکتا ہے لیکن اب لگتا ہے کہ اس میں فوری ریلیف نہیں بنتا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 7. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عمرسرفرازچیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیااسلام آباد : سابق گورنرپنجاب عمرسرفرازچیمہ نے عہدے سے ہٹانے کے اقدام کے خلاف ہائی کورٹ سے رجوع کرلیا۔...... Cheema Sahaib more power to you Sir Love you man.dutt ker Aapny haq kay liye khray raho.jeet hamesha haq ki ho gee.inshaa Allah. امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

دعا زہرا کہاں ہیں ؟ سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ کو اہم ٹاسک دے دیاکراچی : سندھ ہائی کورٹ نے دعا زہرا کو پیش نہ کرنے پر سخت برہمی کا اظہار کرتے ہوئے آئی جی سندھ کو دعازہرا کو پیش کرنے کا ٹاسک دے دیا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے پراسیکیوشن کو ہائی پروفائل کیسز واپس لینے سے روک دیاسپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسز میں تفتیشی افسران کے تقرر و تبادلوں کو بھی روکنے کے احکامات جاری کر دیے ہیں پٹواریوں کا سپریم کورٹ کو اپنی باجیاں پیش کرنے کا وقت آ پہنچا ھے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے خصوصی عدالت، ہائی پروفائل اور نیب کیسز میں تبادلے روک دیےسپریم کورٹ نے خصوصی عدالت، ہائی پروفائل اور نیب کیسز میں تبادلے روک دیے مزید تفصیلات: arynewsurdu SC Allah tara sukar ayda krta hun sukr hy tuny hamny bacha liya بڑی مہربانی سپریم کورٹ لیکن اسکے باوجود ہم یہ نہیں بھولے گے کہ عدالتیں رات 12 بجے کیوں کھولی گئی تھیں Everyone knows that Imran Khan has to do a clean sweep, so my suggestion is to save money instead of holding elections and hand over power to Imran Khan because everyone else has failed miserably.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل کیسزکے تفتیشی افسران کےتبادلوں پرپابندی لگا دی02:14 PM, 19 May, 2022, اہم خبریں, پاکستان, اسلام آباد: سپریم کورٹ  نے ہائی پروفائل کیسزکی تفتیش کرنیوالےافسران کےتبادلوں پرپابندی لگادی۔ تفصیلات
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

سپریم کورٹ نے ہائی پروفائل مقدمات میں افسران کی تقرریاں و تبادلے روک دیے - BBC Urduسپریم کورٹ نے نیب اور ایف آئی اے کو تاحکم ثانی کوئی بھی مقدمہ عدالتی فورم سے واپس لینے سے روک دیا ہے اور ازخودنوٹس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے کہا ہے کہ ملک میں قانون کی حکمرانی پر اثر پڑ رہا ہے اور معاشرے میں امن اور اعتماد کو برقرار رکھنا آئین کے تحت عدالت کی ذمہ داری ہے۔ عزت مآب جناب جسٹس عمر عطا بندیال صاحب !! سوشل میڈیا سے متاثر ہوکر ہی چالیس ارب کی منی لانڈرنگ کا پیسہ ملک ریاض کو واپس کرنے کا ہی سوموٹو لے لیتے گوگی، فرح اور نیازی کا ٹرائیکے کا ہی کوئ جج نوٹس لے لیتا چوہدری صاحب زرداری صاحب کے ساتھ مل جاہیں گے کراچی میں PTI کا MNA عالمگیر محسود فوج کو جانور ، بکری کے وال پوسٹنگ کررہا ھے اور صدر پاکستان کا بیٹا فوج کی ناک رگڑاوانے کی ٹوئٹ کررہا ھے کور کمانڈر سے ڈی جی رینجرز تک سب کی غیرت اپنے اپنے آبائ علاقوں میں آرام کرنے چلی گئ ھے 😂 رل تے گئے ہیں پر چس بڑی آئ نہیں آرہی ھے 😜
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »