ہم بھی فریش مینڈیٹ کےحامی ہیں' حکومتی اتحادی بھی بول پڑی'

  • 📰 arynewsud
  • ⏱ Reading Time:
  • 35 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

'ہم بھی فریش مینڈیٹ کےحامی ہیں” حکومتی اتحادی بھی بول پڑی arynewsurdu mqm

کراچی: حکومتی اتحادی ایم کیو ایم پاکستان بھی قبل از انتخابات کرانے کے حامی نکلی، خالد مقبول صدیقی کا کہنا ہے کہ ہم بھی فریش مینڈیٹ کےحامی ہیں۔

تفصیلات کے مطابق سندھ ہائی کورٹ کے باہر میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کنوینئر ایم کیو ایم خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا کہ حکومت کی مدت سترہ اگست دو ہزار تئیس تک ہے، حکومت قبل از وقت انتخابات بھی کراسکتی ہے، اسے عوام کی عدالت میں جانے کا اختیار ہے اور ہم بھی فریش مینڈیٹ کے حامی ہیں۔ خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ جلسےجلوسوں سےکمزور حکومتوں پر دباؤ پڑتا ہے، ملکی معاشی حالات اچھے نہیں، محض اپنی سیاست کےلیےملک کو معاشی بحران میں نہیں دھکیلناچاہیے،

میڈیا سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ پیٹرولیم مصنوعات عالمی منڈی کی وجہ سے متاثر ہیں، ہمارا موقف ہے کہ ایسے پالیسی اختیار کی جائے جس سے ملک معیشت اور غریب متاثر نا ہو، اور اب وقت آگیا ہے کہ ان ڈائریکٹ کے بجائے ڈائریکٹ ٹیکس لگایا جائے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

Ye bhi lotay hen ab hoshyariya kr reh hen

Hahahhahaah..... Now in Coming Election I bet MQM also lose Their Seatss..... IA

IA, they will not get any mandate in coming election…. Informal way they are lota too

ہڈی دو ہڈی سب پرکھے ہوئے ہیں۔ امپورٹڈ_حکومت_نامنظور

رل تے گئے ہیں پر چس بڑی آئی ہے۔ ایم۔کیو۔ایم مینیفسٹو

Always for sale

Tum khabees ho aik seat nai dengy tmhe ab

target killers ,raw agents ,bhatta khour insanu ko zinda jalane wale.jin ko lisani channels ARY aur GEO promote kerte aur bachatey hn aur siyasi karkun bata ker prime time mn bulate hn.jinhon ne yahoodiyon se ziyada aur bharatiyon se ziyada musalman shaheed kiye hn.

Boht kuch bolien gay

Is be sharam matlabi insane ko dafa karain

ابن الوقت کٹے

اب خود کو فریش انڈوں کا عادی بنا لوں اس با لوگ 20 روپیہ کا انڈا بھی خرید کر اپنا غصہ نکالیں گے

Fresh jootay he milengy ab tm logoun ko baasi lotay kahen k 🤫

جیو خالد ہر ایک کو مقبول صدیقی صاحب

ھن آرام اے۔۔۔۔!!!

آپ لوگ گھر جا کے سو جاؤ کیونکہ اب ایم کیو ایم کو کوئی نہیں جانتا۔ امپورٹڈ_حکومت__نامنظور

اس دفعہ انتظار کرو جو تمہارے ساتھ ہونا ہے

be Zameer Altaf ky chailay.

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 5. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

قاتل، لٹیروں اور منشیات فروشوں کو ہم پر مسلط کردیا گیا ہے، عمران خانقاتل، لٹیروں اور منشیات فروشوں کو ہم پر مسلط کردیا گیا ہے، عمران خان arynewsurdu GujranwalaJalsa ImranKhan ان پی ڈی ایم پر غداری کا مقدمہ درج کیا جائے اور جتنا نقصان ہوا ہے اسکا ازالہ سود سمت واپس کیا جائے ورنہ جائیداد اور بینک ایکاونٹ سیز کیا جائے امپورٹڈ حکومت نامنظور بلکل اس طرح ہے😢😪
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

'ہم نے نکل کر سازش کرنے والوں کو بتانا ہے کہ ہم زندہ اور آزاد قوم ہیں عمران خان کا گوجرانوالہ جلسے سے خطابگوجرانوالہ(ڈیلی پاکستان آن لائن) چئیرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ امریکی سازش کے تحت بڑے بڑے ڈاکوؤں کو اکھٹا کردیا گیا، یہ بڑے بڑے مافیاز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

بلاول کی امریکی ہم منصب سے ملاقات۔کونسی سنگین غلطی کر ڈالی؟امریکی وزیر خارجہ کو امریکا کی نمائندگی کرتے ہوئے امریکی جھنڈے اور پاکستان کی نمائندگی کرتے ہوئے بلاول بھٹو زرداری کو پاکستانی پرچم کے سامنے کھڑا ہونا تھا۔ بلاول پاکستان کا وزیر خارجہ نہیں ہے ۔وہ امریکہ کا وزیر خارجہ ہے ۔۔اس میں کوئی غلطی نہ سمجھی جائے Ghulam Bap ka Ghulam Baita American flag ky samny gulamon ki tarah khara hy. Yeh hy imported sarkar , ایٹم نمبر
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

بلاول کی امریکی ہم منصب سے ملاقات میں پروٹوکول کی غلطی10:22 AM, 19 May, 2022, متفرق خبریں, پاکستان, واشنگٹن: وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی امریکی وزیر خا رجہ انٹونی بلنکن سے ملاقات کے آغاز  پر kon seee ~ Sab changaaa haa ~ Side to check kro bhai
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

کیا ہم غلام ہیں؟عمران خان کے لہجے میں بات کی جائے تو یہ پوچھا جاسکتا ہے کہ ' کیا ہم غلام ہیں کہ جو آپ کہیں وہ مان لیں'؟ Absolutely not ❤️ Absolutely Not 🚫 Absolutely Not
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

آج بھی ڈالر 2 روپے 65 پیسے مہنگا ہواگزشتہ روز بھی ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 56 پیسے کا اضافہ ہوا تھا وہ 'نااہل' شخص اسی خزانے کے ساتھ صحت کارڈ بھی چلا رہا تھا،لنگر خانے بھی چلا رہا تھا،احساس پروگرام بھی چلا رہا تھا، پٹرول پر سبسڈی بھی دے رہا تھا،ڈیم بھی بنوا رہا تھا، قرضہ بھی اتار رہا تھا، ڈرون حملےبھی نہیں ہونےدے رہا تھا..CJP ISPR امپورٹڈ_حکومت_نامنظور الیکشن_کراو_ملک_بچاو ٹوٹل بتاتے ہوئے موت پڑتی ہے؟ Tabahi😭
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »