مسلم لیگ ن کے رہنما نے استعفیٰ دیدیا

  • 📰 24NewsHD
  • ⏱ Reading Time:
  • 13 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 9%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مسلم لیگ ن کے رہنما رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ دے دیا۔

ذرائع کے مطابق رانا تنویر نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی چیئرمین شپ سے استعفیٰ کے بعد نئے قائد حزب اختلاف راجہ ریاض پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین ہوں گے۔

دوسری جانب اپوزیشن لیڈر قومی اسمبلی راجہ ریاض کا کہنا ہے کہ بطور اپوزیشن لیڈر اپنا مثبت کردار ادا کروں گا،تنقید برائے تنقید نہیں بلکہ تنقید برائے اصلاح کے تحت ایشوز کو اجاگر کیا جائیگا، قومی اسمبلی کےایوان میں دیگر اپوزیشن ارکان کو ساتھ لیکر چلوں گا۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

اکاؤنٹ میں پیسے ہی نہ ہو تو resign تو بنتا ہے

Bkwass headline

کوئی لنک نہ کھولے رانا تنویر حسین پبلک اکائونٹس کمیٹی کے چیئرمین کے طور پر مستعفیٰ ہوئے ہیں

WE MUST MAKE IT HAPPEN. EVERY CITIZEN OF PAKISTAN MUST TAKE ACVTIVE PART TO TRACE AND TRACK EACH & EVERY MOVEMENT OF 3 STOGES MEDIA MUST ENGAGE THEM IN THEIR PROGRAM TO GET INFO. AS THEY ENGAGE PUBLIC ON ISSUE OF 'MUZZHAB CARD' OR IN ' AURAAT CARD' TO CARRY OUT USA ISRAIL AGENDA.

Who

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 19. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

مسلم لیگ ن کی حکومت چھوڑنے کے لئے اتحادیوں سے پھر مشاورتاسلام آباد: منحرف ارکان اور میگا کیسز کے حوالے سے عدالتی فیصلوں کے بعد ن لیگ نے حکومت چھوڑنے کے لئے اتحادیوں سے پھر مشاورت کا آغاز کردیا غیرت مند تھا نصیحت کر گیا بیغیرت ہوتاتو ہیلی کاپٹر سے تصویریں پھینکواتا.. 😂😂😂 (فُل سیاسی پوسٹ) امپورٹڈ_حکومت_نامنظور خان صاحب شوہر ناراض ھو نہ ھو.. مگر سالے سخت ناراض ھو گئے ھیں.. 😂😂😂 امپورٹڈ_حکومت_نامنظور
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری مسلم لیگ ن پر بھاری، عمران خان کا طنزاسلام آباد پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو...
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

آصف زرداری مسلم لیگ ن پر بھاری، عمران خان کا طنزعمران خان کی جانب سے زرداری پر تنقید درحقیقت ایک تیر سے دو شکار تھے جسے مسلم لیگی حلقوں نے بھی محسوس کیا ہے یہ کوئی بڑی بات نہیں مسلم لیگ نون والے ویسے بھی جوتے پالش یا ہیں۔۔۔ سوموٹو نوٹس کا یہی خلاصہ ہے،کہ جو 75 سال سے نیوٹرل نہیں تھے، وہ اب بھی نیوٹرل نہیں ہیں، اور نا ہی کبھی ہوں گے،،!! 🙃🙃🙃🙃 Ghalat to nahi hay ye.
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

نیویارک پی ٹی آئی کارکنوں کا پاکستانی قونصلیٹ کے سامنے مظاہرہ مسلم لیگ (ن) کے رہنما سے تلخ کلامینیویارک (طاہر محمود چوہدری سے) پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے دورہ امریکہ کے موقع  تحریک انصاف کے کارکنوں نے پاکستانی قونصلیٹ نیویارک کے
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

آئندہ حکمت عملی کیا ہوگی؟؟ ن لیگ کے منحرف ارکان نے بھی بتادیاجلیل شرقپوری نے کہا کہ ہم 5میں سے 4ارکان رہ گئے ہیں اور چاروں مل کر فیصلہ کریں گے یہ گانڈو ھے شرقپوری مسلمان نہیں قادیانی ھے جدی پشتی
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »

منحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیامنحرف ارکان کے بارے میں فیصلہ ،ن لیگ نے الیکشن کمیشن سے بڑا مطالبہ کردیا انتہائی گھٹیا اور بازاری زبان ہے مریم اورنگزیب کی ہونی بھی چاہیے جیسی پرورش ہو ویسا ہی رویہ ہوتا ہے یہ ڈڈو چارجر ایسی ڈھٹائی سے جھوٹ کو سچ بتا رہی ہوتی ہے کے جیسے مریم صفدر کہتی ہے دونوں کی نصیب میں سچ کہنا لکھا ہی نہیں بس جھوٹ بھونکنا اور اندھا دھند جھوٹ بھونکنا ہے
ذریعہ: 24NewsHD - 🏆 19. / 51 مزید پڑھ »