پولیس نے سینیٹر اعجاز چوہدری کو گرفتار کرلیا: پی ٹی آئی کا دعویٰ

  • 📰 geonews_urdu
  • ⏱ Reading Time:
  • 27 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

پولیس نے بدھ کو علی الصبح سینیٹر اعجاز چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سےگرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا: ترجمان پی ٹی آئی مزید پڑھیں :GeoNews AijazChoudary

ترجمان پی ٹی آئی نے دعویٰ کیا کہ پولیس نے بدھ کو علی الصبح سینیٹر اعجاز چوہدری کو ماڈل ٹاؤن سےگرفتار کیا اور انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا۔

ترجمان کا کہنا تھا کہ ماڈل ٹاؤن پولیس دروازہ توڑ کر اعجاز چوہدری کے گھر میں داخل ہوئی اور سادہ لباس اہلکاروں نے اعجاز چوہدری کو گرفتار کیا۔دوسری جانب پولیس ذرائع کا کہنا ہےکہ لاہور میں پی ٹی آئی کے مقامی رہنما رانا جاوید کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا اور پولیس نے ان کے گھر کی تلاش لی تاہم رانا جاوید کے گھر میں موجود نہ ہونے کے باعث گرفتاری نہ ہوسکی۔

سی سی پی او لاہور کے مطابق پی ٹی آئی رہنما بجاش نیازی اور زبیر نیازی کے گھر پر بھی چھاپہ مارا گیا جہاں سے اسلحہ برآمد ہوا تاہم اس دوران کوئی گرفتاری نہیں ہوئی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

V good

نیازی معاشی دہشتگرد ثابت ہو چکا۔ معاشی دہشت گردی ملکی سلامتی کے لیئے تباہ کن ہے۔ اختجاج سب کا حق ہے لیکن یہ کیا پورا ملک مفلوج کر دیا جائے اور ادارے خاموش تماشائی بنیں رہیں ۔ پاکستان میں معاشی استحکام تک معاشی دہشت گردی پہ پابندی لگانا نا گزیر ہےنیازی_معاشی_دہشتگرد

12 جماعتوں کی ایک عمران خان سے ٹانگیں کانپ گئی ہیں۔ فاشسٹ حکومت اپنے پاؤں پر خود کلہاڑی مار رہی ہے۔ ہر اٹھائے گئے قدم کا اُلٹا انکو لینے کے دینے پڑیں گے۔ یہ 90 کی دہائی نہیں ہے کہ ایسے اوچھے ہتھکنڈوں پر لوگ یقین کر لیں

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 15. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کسی نے زیادتی نہیں کی، لاہور سے اغوا ہونے والی طالبہ کا پولیس کو بیانپنجاب کے شہر لاہور سے اغوا ہونے والی10ویں جماعت کی طالبہ کا کہنا ہے کہ ملزم عابد یا اس کے کسی ساتھی نے زیادتی نہیں کی
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

عارف والا سے بازیاب لاہور کی طالبہ نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کیا بتایا؟پولیس کا کہنا ہے کہ طالبہ کا آج مجسٹریٹ کے روبرو 164 کا بیان رکارڈ کرایا جائے گا۔ Quiver
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

منشیات فروشی کے خلاف کراچی پولیس نے حکمت عملی تبدیل کر لیمنشیات فروشی کے خلاف کراچی پولیس نے حکمت عملی تبدیل کر لی arynewsurdu So like they are planning to take up the business themselves. Definitely major share will be for PPP leadership ہا ہا ۔😂😂 منشیات فروش وزیر داخلہ ہے Are they going help people in opening big high stores where they are going to sell drugs, why not they help them anyway.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

لال حویلی پر 2 بجے پولیس کی بھاری نفری نے پھر چھاپا مارا، شیخ رشیدچھاپے میں 6 افراد کو لال حویلی سے گرفتار کیا گیاجبکہ حویلی کے گرد و نواح میں پولیس اہلکار تعینات ہیں۔ تفصیلات جانیے: SheikhRasheed DailyJang Is bygyrat ki Taali bjao
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

اسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیےاسلام آباد پولیس نے ڈی چوک پہنچنے والے 7 پی ٹی آئی کارکن گرفتار کرلیے جہاد اور بغاوت اسلامی جمہوری، آئین و قانون میں جہاد کا اعلان صرف حکومت کرسکتی ہے حکومت کے خلاف جہاد بغاوت کہلاتا ہے اور بغاوت کوئی بھی کرے اس کو کچلنا وقت کا حق ہوتا ہے یہ حکومت آئین پاکستان کےعین مطابق بنی ہے احتجاج،جسلہ جلوس سب کا حق ہے لیکن جہاد بغاوت ہے اور بغاوت آرٹیکل 6 ہے سات نہیں سات لاکھ ہوں گے۔ باقی جو آنے والے تھے وہ اب سوشل میڈیا سے ہی جہاد جاری رکھیں گے
ذریعہ: geonews_urdu - 🏆 15. / 53 مزید پڑھ »

لاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیالاہور پولیس نے پی ٹی آئی رہنما محمود الرشیدکو گرفتارکرلیا Lahore LahorePolice Mian_MUR ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry PTILongMarch AzadiMarch AzadiMarchPTI PTIWorker Islamabadmarch Mian_MUR ImranKhanPTI PTIofficial InsafPK fawadchaudhry
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »