کراچی میں نامعلوم افراد کی فائرنگعالم دین شہید

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) شہر قائد کے علاقے سمن آباد میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قیصر فاروق نامی مفتی کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق

Oct 01, 2023 | 12:03 AM

کراچی شہر قائد کے علاقے سمن آباد میں نامعلوم افرادنے فائرنگ کرکے قیصر فاروق نامی مفتی کو شہید کردیا۔ تفصیلات کے مطابق ان کے ساتھی علماکا کہنا ہے کہ قیصر فاروق اپنے رشتے کے سلسلے میں کراچی سے ڈیرہ غازی خان جارہے تھے، وہ 2016میں جامعہ دارالعلوم کراچی سے فارغ التحصیل ہوئے تھے، درس نظامی مکمل ہونے کے بعد مقتول نے تخصص بھی جامعہ دارالعلوم کراچی سے کیا۔

ساتھی علما کے مطابق مقتول جامعہ مسجد ابوبکر صدیق پورٹ قاسم میں بطور نائب پیش امام ذمہ داریاں ادا کررہے تھے۔پولیس کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ مقتول کی جیب سے ڈیرہ غازی خان جانے کے لیے خریدا گیا ٹکٹ بھی ملا، قاتلوں کی تلاش کے لیے تحقیقات کا آغاز کردیا گیا ہے، مقتول کی موٹر سائیکل اور موبائل فون موجود ہے۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکامکراچی : سبزیوں اور پھلوں کی آڑ میں بیرون ملک منشیات اسمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی گئی، برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہنگو میں مسجد دھماکے کا مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درجہنگو : خیبر پختونخوا کے ضلع ہنگو کی مسجد میں خودکش حملے کا مقدمہ درج کرلیا گیا، مقدمہ نامعلوم دہشت گردوں کیخلاف درج کیا گیا ہے۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسزکی کارروائیاںلانس نائیک شہید دہشتگرد ہلاکمردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں  کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ لانس نائیک شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صومالیہ : چائے کی دکان پر خودکش بم دھماکہ 7 افراد ہلاکصومالیہ کے دار الحکومت موغا دیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد اور طبی عملے نے بتایا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »