تفصیلات کے مطابق اے این ایف نے کراچی میں پاکستان انٹرنیشنل کنٹینر ٹرمینل پر بڑی کارروائی کرتے ہوئے بنا دی۔
دوحہ کیلئے بک کئے گئے کنٹینر سے 3 من سے زائد چرس برآمد کر لی گئی، تلاشی لینے پر پیاز سے بھرے کنٹینر میں چھپائی گئی 125 کلوگرام چرس برآمد ہوئی۔ برآمد چرس کو مہارت کیساتھ پیاز کی جھلیوں میں چھپایا گیا تھا، ترجمان اے این ایف کے مطابق کنٹینر کراچی کی نجی کمپنی کی جانب سے قطر کیلئے بک کیا گیا تھا، منشیات قبضے میں لیکر ملوث ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔
پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات
Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »
افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے داخل ہونے کی کوشش ناکام جھڑپ میں 4 جوان شہید 3 دہشتگرد جہنم واصلکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کالعدم ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے دہشت گردوں کی افغانستان سے داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹالاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »