مسلم لیگ (ن) لاہور نے جشن عید میلاد النبی ﷺ کی خوشی میں کیک کاٹا

  • 📰 DailyPakistan
  • ⏱ Reading Time:
  • 18 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

لاہور (لیڈی رپورٹر )صدر مسلم لیگ (ن ) لاہور ملک سیف الملوک کھوکھر نے جوہر ٹاؤن میں میاں نعیم کی طرف سے  ناشتے کی دعوت میں شرکت کی اور 12 ربیع الاول جشن

عید میلاد النبی کی خوشی میں کیک کاٹا۔اس موقع پر جنرل سیکرٹری مسلم لیگ خواجہ عمران نذیر اور کارکنان بھی بڑی تعداد میں موجود تھے ۔تفصیلات کے مطابق جشن عید میلاد النبی ﷺکے موقع پہ ملک سیف الملوک کھوکھر نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ آج کا دن پوری انسانیت کے لیے خوشی اور جشن کا دن ہے آج محسن انسانیتﷺ دنیا پر تشریف لائے اور دنیا میں ہر طرف ان کا

نور ہی نور چھا گیا ہمارے پیارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم پوری دنیا کے لیے ہدایت کا سرچشمہ بن کر آئے۔اس موقع پرمیزبان میاں نعیم کا کہنا تھا کہ ہر سال کی طرح اس سال بھی ہم نے اپنے پیارے نبی آقا دو جہاں حضرت محمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی آمد کا جشن منانا ہے اور یہ ہمارےلیے باعث خوشی ہے کہ لوگ اس میں بڑی تعداد میں شرکت کرتے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 3. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

عیدمیلاد النبی ﷺ سیکیورٹی پلان : تمام اضلاع میں کنڑول روم قائملاہور جشن عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر سیکیورٹی کے فول پروف انتظامات مکمل کرکے سیکیورٹی پلان جاری کردیا گیا جبکہ تمام اضلاع میں کنٹرول روم بھی قائم کردیا گیا
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ؛ جشن میلاد النبیؐ کے جلوس سے قبل دھماکا، متعدد افراد زخمیمدینہ مسجد کے قریب لوگ جشن میلاد النبیؐ کے جلوس میں شرکت کے لیے جمع ہو رہے تھے، زخمیوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج عید میلاد النبی ﷺ کا جشن مذہبی عقیدت و احترام سے منایا جائے گاولادت النبی ﷺ کے حوالے سے آج جمعے کے روز ملک بھر میں جلوس و ریلیاں نکالی جائیں گی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےنبی آخر الزماں حضرت محمد مصطفیٰ ﷺْ کا جشن ولادت آج ملک کے طول وعرض میں جوش وجذبے اور عقیدت واحترام کے ساتھ منایا جا رہا ہے۔ اے آر وائی نیوز کے مطابق نبی آخر الزماں رحمت اللعالمین حضرت محمد مصطفیٰ ﷺ کا جشن ولادت آج ملک کے طول وعرض میں انتہائی جوش وجذبے اور […]
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ملک بھر میں آج جشن عید میلاد النبیﷺ عقیدت واحترام سے منایا جا رہا ہےمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »