صومالیہ : چائے کی دکان پر خودکش بم دھماکہ 7 افراد ہلاک

  • 📰 Nawaiwaqt_
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 63%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

صومالیہ کے دار الحکومت موغا دیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکے کے نتیجے میں 7 افراد ہلاک ہوگئے۔عرب میڈیا کے مطابق ایک عینی شاہد اور طبی عملے نے بتایا

ہے کہ جمعہ کی سہ پہر ہونیوالا یہ دھماکہ پارلیمنٹ اور صدر کے دفتر کی طرف جانے والی سڑک پر ایک چوکی پر ہوا، اس دکان پر اکثر فوجی آتے رہتے تھے۔

پولیس کے ترجمان کابتانا ہے کہ بمبار القاعدہ سے منسلک گروہ ’’الشباب‘‘ کا رکن تھا، حملہ آور نے چائے پینے کیلئے بیٹھے افراد کو نشانہ بنایا ، جائے وقوعہ پر موجود ایک عینی شاہد اور طبی عملے نے مرنے والوں کی تعداد سات اور زخمیوں کی تعداد آٹھ بتائی ہے۔عرب میڈیا کے مطابق دھماکے کی جگہ پر موجود ایک عینی شاہد کاکہنا ہے کہ زخمیوں میں سے زیادہ تر فوجی تھے۔عرب میڈیا کاکہنا ہے کہ فوری طور پر حملے کی ذمہ داری کسی گروپ نے قبول نہیں کی ہے ، ماضی میں، القاعدہ سے منسلک الشباب گروپ نے موگادیشو اور صومالیہ کے دیگر...

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 6. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صومالیہ:چائے کی دکان میں خودکش بم دھماکہ 7 افراد ہلاکصومالیہ میں دار الحکومت موگا دیشیو میں چائے کی دکان پر خودکش دھماکہ کردیا گیا۔ دھماکے میں 7 افراد جاں بحق ہوگئے۔ ایک عینی شاہد اور طبی عملے نے بتایا کہ جمعہ کی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

مستونگ حملے میں ہلاک ہونے والے ڈی ایس پی محمد نواز کون تھے؟اس حملے میں ڈی ایس پی مستونگ سٹی محمد نواز گشکوری خودکش بمبار کو روکنے کی کوشش میں ہلاک ہوئے۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

مستونگ: عید میلادالنبی کے جلوس کے قریب خودکش دھماکے میں متعدد افراد ہلاکڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر مستونگ رشید محمد سعید نے تصدیق کی ہے کہ بلوچستان کے ضلع مستونگ کے الفلاح روڈ پر واقع مدینہ مسجد کے قریب دھماکے میں متعدد افراد ہلاک جبکہ درجنوں زخمی ہوئے ہیں۔
ذریعہ: BBCUrdu - 🏆 11. / 59 مزید پڑھ »

ہنگو میں تھانے اور مسجد پر 2 خودکش دھماکے 3 افراد جاں بحق متعدد زخمیہنگو (ڈیلی پاکستان آن لائن) ہنگو میں تھانے ک اور مسجد  پر 2 خودکش دھماکوں کے نتیجے میں3 افراد جاں بحق اور متعدد  زخمی ہو گئے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

مستونگ خودکش حملہ : جاں بحق افراد کی تعداد 54 ہوگئیمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »