مردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسزکی کارروائیاںلانس نائیک شہید دہشتگرد ہلاک

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 19 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 11%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

مردان اور پاراچنار سکیورٹی فورسز کی کارروائیوں  کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ لانس نائیک شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ(آئی ایس پی آر)کے مطابق

سکیورٹی فورسز نے مردان کے علاقے کاٹلنگ میں انٹیلی جنس پر مبنی آپریشن کیا۔آپریشن کے دوران دو طرفہ فائرنگ میں انتہائی مطلوب دہشت گردوں کا سرغنہ فیصل ہلاک ہوا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ہلاک دہشت گرد دہشت گردی کی متعدد کارروائیوں میں ملوث اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو انتہائی مطلوب تھا، جس کے قبضے سے اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد ہوا ہے۔ ضلع کرم کے علاقے

پاراچنار میں دہشت گردوں کے ساتھ ایک اور مقابلے میں سکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کے ٹھکانے کو موثر انداز میں نشانہ بنایا۔ فائرنگ کے دوران لانس نائیک غیرت خان نے بہادری سے لڑتے ہوئے شہادت کو قبول کیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان کی سکیورٹی فورسز ملک سے دہشت گردی کی لعنت کے خاتمے کے لیے پرعزم ہیں، بہادر جوانوں کی ایسی قربانیاں ہمارے عزم کو مزید مضبوط کرتی ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

بلوچستان؛ فائرنگ کے تبادلے میں 4 جوان شہید، ٹی ٹی پی کے 3 دہشتگرد ہلاکسیکیورٹی فورسز نے دہشت گردوں کی افغانستان سے پاکستان میں دراندازی کی کوشش ناکام بنائی
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

مردان: سیکیورٹی فورسز کا خفیہ اطلاع پر آپریشن دہشت گرد رنگ لیڈر ہلاکراولپنڈی(ڈیلی پاکستان آن لائن) سیکیورٹی فورسز کی خیبرپختونخوا کے دو علاقوں میں کارروائی کے نتیجے میں دہشت گرد ہلاک جبکہ لانس نائیک شہید ہوگئے۔ پاک
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

سیکورٹی فورسز سے جھڑپ : خطرناک دہشت گرد ہلاک، جوان شہیدمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کے اسپتال اور اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

ہالینڈ کے اسپتال اور اپارٹمنٹ میں فائرنگ سے متعدد افراد ہلاکمزید پڑھیں
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

افغانستان سے کالعدم ٹی ٹی پی کے دہشت گردوں کے داخل ہونے کی کوشش ناکام جھڑپ میں 4 جوان شہید 3 دہشتگرد جہنم واصلکوئٹہ (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان میں کالعدم ٹی ٹی پی (تحریک طالبان پاکستان) کے دہشت گردوں  کی افغانستان سے  داخل ہونے کی کوشش ناکام بنا دی
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »