کراچی میں کورونا کیسز کی شرح زیادہ ہے پی ایم اے

  • 📰 NeoNewsUR
  • ⏱ Reading Time:
  • 24 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 13%
  • Publisher: 51%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

05:52 PM, 28 Jul, 2021, پاکستان, کراچی ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے شہر قائد میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ کردیا ،  پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن (پی

کراچی ،پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن نے شہر قائد میں مکمل لاک ڈاؤن لگانے کا مطالبہ کردیا ،

پاکستان میڈیکل ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری ڈاکٹر قیصر سجاد نے کہا ہے کہ کورونا کیسز کی شرح تیس فی صد ہے لیکن کورونا ٹیسٹ نہ کرانے والوں کو شامل کریں تو شرح چالیس فی صد ہوجاتی ہے ۔ نجی ٹی وی سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ کوروناشرح میں اضافہ ہوتا ہے تو لاک ڈاؤن کے سوا کوئی چارہ نہیں اور کوروناکیس بڑھنے پرکراچی میں 15دن کا لاک ڈاؤن لگادیا جائے۔

خیال رہے کہ کراچی میں کورونا کی صورتحال بگڑتی جارہی ہے اور اسپتالوں میں گنجائش بھی ختم ہوتی جارہی ہے۔Tagged

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 20. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی:پاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتار چڑھائو کے بعد مندیپاکستان اسٹاک مارکیٹ میں پیر کو اتار چڑھائو کے بعد مندی کا رجحان رہا ،کے ایس ای100انڈیکس 47700پوائنٹس سے گھٹ کر47600پوائنٹس پر آگیا جبکہ مارکیٹ میں سرمایہ
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں موٹر سائیکل چوری و چھیننے کی وارداتوں میں ریکارڈ اضافہ - ایکسپریس اردو7 ماہ کے دوران موٹرسائیکل چوری کی وارداتیں50 اورچھیننے کی وارداتیں100 فیصد بڑھ گئیں۔ جرائم میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے ۔۔کسی کی عزت ،دولت ،زندگی، بچے ، محفوظ نہیں ۔ہم کس طرف جارہے؟ CM_Sindh murtazawahab1 Administrator KARACHI. HaleemAdil
ذریعہ: ExpressNewsPK - 🏆 13. / 53 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، لاک ڈاؤن لگانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کے کیسز میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر حکام شہر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، لاک ڈاؤن لگانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کے کیسز میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر حکام شہر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں۔
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقعPakistanZindabad PakistanArmy PakistanAirForce PakistanNavy NCOC exams2021 ShafqatMahmood Coronaviruspakistan Swabi Dara: sister chained and tortured by three brothers | Brothers Hostage to Sister in Room
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقعpti
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »