’گزشتہ مالی سال ٹیکس آمدن 4732 ارب، نان ٹیکس آمدن 1281 ارب رہی‘

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 26 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 14%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

’گزشتہ مالی سال ٹیکس آمدن 4732 ارب، نان ٹیکس آمدن 1281 ارب رہی‘

اسلام آباد: گزشتہ مالی سال ٹیکس آمدن 4732 ارب روپے اور نان ٹیکس آمدن 1281 ارب روپے رہی، مجموعی طور پر مالیاتی خسارہ 2197ارب روپے رہا۔

وزارت خزانہ نے ماہانہ کارکردگی رپورٹ جاری کردی ہے، گزشتہ مالی سال ٹیکس آمدن 4732 ارب روپے رہی، جبکہ نان ٹیکس آمدن 1281 ارب روپے رہی۔ ٹیکس آمدن مقررہ ہدف سے 41 ارب روپے زیادہ رہی، گزشتہ مالی سال بجٹ خسارہ 2197 ارب روپے رہا۔ رپورٹ کے مطابق بیرونی ملک پاکستانیوں کی ترسیلات زر 29.4 ارب ڈالر رہیں، برآمدات 25 ارب 60 کروڑ ڈالر رہیں، گزشتہ سال درآمدات 53.8 ارب ڈالر رہیں۔

رپورٹ کے مطابق گزشتہ مالی سال زرمبادلہ کے ذخائر 24.7 ارب ڈالر رہے، گزشتہ مالی سال براہ راست غیر ملکی سرمایہ کاری1.8 ارب ڈالر رہی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں ایف بی آرکی اپیل خارج کر دیصدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی اپیل خارج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر: پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمیوفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ایف بی GovtofPakistan عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر: پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی, نوٹی فکیشن جاریوفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ایف بی
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں ایف بی آرکی اپیل خارج کر دیصدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی اپیل خارج
ذریعہ: Waqtnewstv - 🏆 10. / 59 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پٹرول پر سیلز ٹیکس کی شرح 10.77 فیصد کردییہ پمپ کہاں ہے میں تو اپنی گاڑی میں 10 10 روپے کا پٹرول بار بار ڈلواؤں گا 😃 They are going to increase the petrol to 135 litre and high octane to 200 maybe. Lets see Patrol nayab hone laga hai sargodha main
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

گزشتہ روز 7لاکھ 78ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی . اسدعمروفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی ،ترقی،اصلاحات وخصوصی اقدامات اسدعمر نے کہا ہے کہ گزشتہ روز 7لاکھ 78ہزار افراد کو کورونا ویکسین لگائی گئی ہیں۔ بدھ کو اپنے ٹویٹ میں
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »