ایف بی آر: پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی, نوٹی فکیشن جاری

  • 📰 Waqtnewstv
  • ⏱ Reading Time:
  • 12 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 8%
  • Publisher: 59%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

ایف بی آر: پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی, نوٹی فکیشن جاری FBRSpokesperson GovtofPakistan SalesTax

آر کی جانب سے جاری کردہ نوٹی فکیشن کے مطابق پیٹرول پر سیلز ٹیکس شرح 16.4 فیصد سے کم کرکے 10.

77 فیصد کردی گئی ہے۔جاری کردہ نوٹی فکیشن کے تحت ہائی اسپیڈ ڈیزل پر 17 فیصد عائد سیلز ٹیکس کی شرح برقراررکھی گئی ہے۔ نوٹی فکیشن کے تحت اسی طرح مٹی کے تیل پر 6.70 فیصد اور لائٹ ڈیزل پر 0.20 فیصد کی شرح برقراررکھی گئی ہے

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 10. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

ایف بی آر: پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمیوفاقی حکومت نے پیٹرول پر عائد کردہ سیلز ٹیکس میں مزید کمی کردی ہے۔ اس ضمن میں فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے باقاعدہ نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا ہے۔ایف بی GovtofPakistan عوام کو کیا فائدہ ہوگا؟
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

ایف بی آر نے پراپرٹی ڈیلرز کے حوالے سے بڑا قدم اٹھا لیااسلام آباد (ڈیلی پاکستان آن لائن )پاکستان نے فنانشل ایکشن ٹاسک فورس(ایف اے ٹی ایف) کی ایک اور شرط پر عملدآمد کرلیا۔فیڈر ل بورڈ آف ریونیو(ایف بی آر ) نے 22ہزار
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

صدر مملکت نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں ایف بی آرکی اپیل خارج کر دیصدر  مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے ٹیکس ایمنسٹی اسکیم کیس میں وفاقی ٹیکس محتسب کے فیصلے کو برقرار رکھتے ہوئے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر)کی اپیل خارج
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

وزیر اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک میں سٹیزن کلب کا دورہوزیر اعظم عمران خان کا ایف نائن پارک میں سٹیزن کلب کا دورہ PMImranKhan F9Park CitizenClub Islamabad MoIB_Official GovtofPakistan PTIOfficialISB ImranKhanPTI PakPMO InsafPK ShkhRasheed fslsltn FaisalJavedKhan
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »

بھارت ، مہاراشٹرا میں بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 138 ہوگئیبھارت کی مغربی ریاست مہاراشٹر میں بارش سے متعلقہ واقعات میں ہلاکتوں کی تعداد 138 ہوگئی ۔ چینی خبررساں ادارے کے مطابق مہاراشٹرا کے ریاستی ترجمان نے میڈیا کو بتایا کہ شدید بارش لینڈ سلائیڈنگ اور
ذریعہ: newsonepk - 🏆 18. / 51 مزید پڑھ »

افغانستان میں شیڈول پاک افغان ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکانکابل (ویب ڈیسک) پاکستان اور افغان کرکٹ ٹیموں کے درمیان افغانستان میں شیڈول ون ڈے سیریز سری لنکا میں ہونے کا امکان ہے۔ نجی ٹی وی جیو نیوز کے مطابق افغانستان
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »