کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، لاک ڈاؤن لگانے کا امکان

  • 📰 roznamadunya
  • ⏱ Reading Time:
  • 34 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 17%
  • Publisher: 53%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

کراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کے کیسز میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر حکام شہر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں۔

ذرائع کے مطابق کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ کرونا کے مثبت کیسوں کی شرح 30 فیصد سے تجاوز کر چکی ہے۔دنیا نیوز ذرائع کے مطابق شہر بھر میں 15 روز کیلئے مکمل لاک ڈاون لگانے کی سفارش کئے جانے کا امکان ہے۔

صورتحال کو دیکھتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ نے ٹاسک فورس اجلاس میں افسران کو پابندی پر عملدرآمد کرانے کی ہدایات جاری کر دی تھیں۔ وزیراعلیٰ سندھ کا اجلاس سے خطاب میں کہنا تھا کہ مجھے پتا چلا ہے کہ ٹیوشن سینٹرز چل رہے ہیں، انہیں بھی بند کرائیں۔۔ جمعہ کو دوبارہ شہر میں کورونا کی صورتحال کا جائزہ لیا جائے گا۔ اگر صورتحال بہتر نہ ہوئی تو مزید اقدامات کریں گے۔

اجلاس میں بتایا گیا کہ صوبے میں کورونا وائرس کی تشخیص کا تناسب 12.7 فیصد جبکہ کراچی میں 26.32 فیصد تک پہنچ گیا۔ بتایا گیا کہ جولائی میں کورونا سے 362 مریض جاں بحق ہوئے۔ سندھ کے ہسپتالوں میں وینٹ کے ساتھ 686 آئی سی یو بیڈز موجود ہیں۔ وزیراعلیٰ نے مختلف ہسپتالوں میں کورونا وارڈز بنانے کی ہدایت کی۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔
ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 14. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

کراچی میں کورونا کیسز میں تشویشناک حد تک اضافہ، لاک ڈاؤن لگانے کا امکانکراچی: (دنیا نیوز) شہر قائد کراچی میں عالمی وبا کے کیسز میں روز بروز اضافہ دیکھنے میں آ رہا ہے۔ صورتحال کے پیش نظر حکام شہر میں کورونا وائرس کا پھیلاؤ روکنے کیلئے مکمل لاک ڈاؤن پر غور کر رہے ہیں۔
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا خطرناک شکل اختیار کر گیا کیسز کی شرح 26.32فیصد ہو گئیکراچی ( ڈیلی پاکستان آن لائن ) وزیر اعلیٰ سندھ کی زیر صدارت کورونا ٹاسک فورس کے اجلاس میں سیکرٹری صحت کاظم جتوئی نے بریفنگ میں بتایا کہ کراچی میں کورونا وائرس
ذریعہ: DailyPakistan - 🏆 3. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں کورونا کے بڑھتے کیسز کا اثر بلوچستان پر پڑنے کا خدشہکوئٹہ:بلوچستان حکومت نے دفاترمیں بلاویکسینیشن داخلے پرپابندی عائد کرتےہوئےکراچی میں کورونا کے بڑھتےکیسزکااثربلوچستان پرپڑنے کاخدشہ ظاہرکردیا These vaccines are poison, stop with the fear mongering and stop this genocide vaccination program. All jabs contain the spike protein, S Protein is proven a toxin and causes Endothelial cell damage, CVT, Mayocarditis, Neurological problems and DEATH!
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غورکورونا کی بگڑتی صورتحال ، سندھ حکومت کا کراچی میں مکمل لاک ڈاؤن پر غور مزید پڑھیں : ARYNewsUrdu Karachi Lockdown Hukomath in ki pak foj I prod of you pak army because your are my favorite heroes Pakistan zinda bad Exams Cancel krdo SIR! APKo Bacho Kii Health Kii Koii prwa Nai agr KhUda nakhuwasata kissi student ko Corona Hojai Tou Sirf wo nai uss Kii family b Affect Hogii? OfficialNcoc Shafqat_Mahmood NCOC NCOCsavestudents cancelExamsSaveStudent cancelExamsSaveStudent cancelexams Plzzz promote 10 th class.
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

کراچی میں سرکاری افسران کی مبینہ ملی بھگت، کورونا ویکسین کی فروخت کا انکشافتبدیلی سرکار اسے وزیراعظم پہ ڈالے گی یا سندھ سرکار پہ لیکن کرپشن تو تبدیلی ختم نہ کرسکی سو سیٹو کہ مطالبہ کہ باوجو پاپا جی سے
ذریعہ: DunyaNews - 🏆 1. / 83 مزید پڑھ »

اسلام آباد میں کورونا وائرس کیسز بڑھنے لگےوفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کوروناوائرس کے کیسز میں اضافہ ہونے لگا۔ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر (ڈی ایچ او)زعیم ضیا کے مطابق اسلام آباد میں کوروناوائرس کے مثبت
ذریعہ: Nawaiwaqt_ - 🏆 6. / 63 مزید پڑھ »