پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع

  • 📰 DunyaNews
  • ⏱ Reading Time:
  • 10 sec. here
  • 2 min. at publisher
  • 📊 Quality Score:
  • News: 7%
  • Publisher: 83%

پاکستان عنوانات خبریں

پاکستان تازہ ترین خبریں,پاکستان عنوانات

سیالکوٹ: سیالکوٹ کے حلقہ پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ کا عمل جاری ہے۔ ووٹنگ شام پانچ بجے تک بغیر وقفے کے جاری رہے گی، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقع ہے۔ مسلم لیگ ن کے چودھری خوش اخ

تر سبحانی کے انتقال کے باعث نشست خالی ہوئی تھی۔ پنجاب اسمبلی کے حلقہ 38 پر کل 8 امیدوار ضمنی انتخاب میں حصہ لے رہے ہیں۔ پاکستان تحریک انصاف اور مسلم لیگ ن کے درمیان سخت مقابلہ

متوقع ہے۔ حلقہ پی پی 38 میں کل ووٹرز کی تعداد 2 لاکھ 33 ہزار 422 ہے، جن کے لئے 165 پولنگ سٹیشن قائم کئے گئے ہیں۔ حلقہ میں مردوں کیلئے 262 اور خواتین کیلئے 225 پولنگ بوتھ قائم کئے گئے ہیں۔

 

آپ کے تبصرے کا شکریہ۔ آپ کا تبصرہ جائزہ لینے کے بعد شائع کیا جائے گا۔

PakistanZindabad PakistanArmy PakistanAirForce PakistanNavy NCOC exams2021 ShafqatMahmood Coronaviruspakistan Swabi Dara: sister chained and tortured by three brothers | Brothers Hostage to Sister in Room

ہم نے اس خبر کا خلاصہ کیا ہے تاکہ آپ اسے جلدی سے پڑھ سکیں۔ اگر آپ خبر میں دلچسپی رکھتے ہیں تو آپ مکمل متن یہاں پڑھ سکتے ہیں۔ مزید پڑھ:

 /  🏆 1. in PK

پاکستان تازہ ترین خبریں, پاکستان عنوانات

Similar News:آپ اس سے ملتی جلتی خبریں بھی پڑھ سکتے ہیں جو ہم نے دوسرے خبروں کے ذرائع سے جمع کی ہیں۔

پی پی 38 میں ضمنی انتخاب کیلئے پولنگ، ن لیگ اور پی ٹی آئی میں سخت مقابلہ متوقعpti
ذریعہ: roznamadunya - 🏆 14. / 53 مزید پڑھ »

آزاد کشمیر الیکشن: پی پی رہنما چوہدری یاسین پر قتل کا مقدمہ درجآزاد کشمیر الیکشن: پی پی رہنما چوہدری یاسین پر قتل کا مقدمہ درج ARYNewsUrdu
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

فواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعملفواد چوہدری کے بیان پر ن لیگ اور پی پی کا سخت ردعمل ARYNewsUrdu FawadChaudhry PMLN PPP دونوں پارٹیوں کو ان دو نالائق لیڈروں کو فائر کردیا چاہیے۔ وہ بیان ہی ایسے دیتا ہے ۔۔۔ Results bardast ni ho rhy hy
ذریعہ: arynewsud - 🏆 5. / 63 مزید پڑھ »

پی ٹی آئی نے آزادکشمیر کے انتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا، بلاول بھٹوپاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا گزشتہ روز آزاد کشمیر میں ہونے والے میں الیکشن سے متعلق کہنا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے آزاد کشمیر کےانتخابات میں تشدد اور دھاندلی کا سہارا لیا ہے۔ کر نہ سکے ہم جمہوریت کا سودا قیمت ہی کچھ ایسی تھی جیتی بازی ہار گئے ہم ووٹ چوری ہی کچھ ایسی تھی اس کی شکل ہر تو تشدد ہوا نظر آتا ہے ۔
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »

ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی کارروائیاں کر سکتی ہے اقوام متحدہ08:59 PM, 25 Jul, 2021, بین الاقوامی, جنیوا: اقوام متحدہ کی مانیٹرنگ ٹیم خبردار کیا ہے کہ کالعدم جماعت ٹی ٹی پی افغانستان سے پاکستان میں دہشت گردی کی Waja ?
ذریعہ: NeoNewsUR - 🏆 20. / 51 مزید پڑھ »

اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے، شیخ رشیدوزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر انتخابات میں پیپلز پارٹی نے بڑا پیسہ خرچ کرکے دو تین سیٹوں کا اضافہ کیا ، اگلی بار سندھ میں بھی پی ٹی آئی کی حکومت بنائیں گے۔ شیدا ٹلی تو تو اہنے اپ کو ادھ مرا ولی کہتا ھے ۔کوشش سے کیا مطلب ۔ادھ مرے ولی کو اتنا بھی نہیں معلوم unho ne tangen tor deni hain soch k bolo Sir app loogo ki political life parties tak kyun limited ha as a interior minister u should say v make reforms in every field to people enjoy the best resources of Pakistan and the life became better so that they elect only the deliver party!!
ذریعہ: jang_akhbar - 🏆 7. / 63 مزید پڑھ »